juratcom

اس کیٹا گری میں 15746 خبریں موجود ہیں

فتنۃ الخوارج کے ایک گروہ کا دوسرے پر خودکش حملہ، 5ہلاک، متعدد شہری بھی جاں بحق

Post Views: 23 میران شاہ: طالبان کے دھڑے نور ولی گروپ کے حافظ گل بہادر گروپ کے میران شاہ مرکز پر خودکش حملے میں جیش عمری گروپ کے پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے، حملے میں خواتین و بچوں سمیت کئی…

ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، میجر اور حوالدار شہید، 3 دہشت گرد ہلاک

Post Views: 22 کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں شہریوں کا نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرنے والے شر پسند عناصر کے خلاف کارروائی کے دوران پاک فوج کے ایک میجر اور حوالدار شہید ہوگئے جبکہ 3 دہشت گرد مارے گئے۔…

دو کمروں کے گھر میں رہتے تھے، سنجے کپور کا ماضی کے مشکل حالات پر تبصرہ

Post Views: 25 بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے اداکار سنجے کپور نے حال ہی میں اپنی زندگی کی شروعات اور مشکلات حالات کے بارے میں کھل کر بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ اہل خانہ کے ساتھ دو…

اسموگ سے متعلق خط؛ بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کا مریم نواز پر طنز

Post Views: 24 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اسموگ سے متعلق خط لکھنے پر ان کے بھارتی ہم منصب نے طنز کردیا۔ بھارتی پنجاب کے وزیراعلٰی بھگونت مان نے ایک تقریب میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی آلودگی کے حوالے…

لبنان میں حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 6 اسرائیلی فوجی ہلاک

Post Views: 26 اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اس کے 6 اہلکار حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ جھڑپ اس وقت ہوئی جب برّی کارروائیوں کو وسعت دینے کے…

عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں، فضل الرحمٰن

Post Views: 21 اسلام آباد:مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

اپنا حق لینے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے، حکمت عملی ابھی نہیں بتا سکتا، علی گنڈاپور

Post Views: 21 پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم اپنا حق لینے دوبارہ اسلام آباد جائیں گے، حکمت عملی ابھی نہیں بتا سکتا۔ صوبائی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی…

آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام؛ شیخ رشید کی بریت پر فیصلہ محفوظ

Post Views: 21 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کا الزام لگانے کے کیس میں شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سول جج یاسر محمود نے…

غیر ملکی اثاثوں و بینک اکاؤنٹس اور 8فروری کے انتخابی شیڈول میں ترمیم کیخلاف درخواستیں خارج

Post Views: 28 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے غیر ملکی اثاثوں و بینک اکاؤنٹس اور 8 فروری 2024 کے انتخابی شیڈول میں ترمیم کے خلاف درخواستیں بھی خارج کر دیں۔ بینچ نے الیکشن شیڈول کے خلاف درخواست…

6 ماہ قبل اہلیہ کو قتل کرکے طبعی موت ظاہر کرنے والا شوہر گرفتار

Post Views: 28 راولپنڈی میں 6 ماہ قبل اہلیہ کو قتل کرکے طبعی موت ظاہر کرنے والے شوہر کو گرفتار کرلیا گیا۔ رواں سال اپریل میں خاتون کے جاں بحق ہونے کی اطلاع پرراولپنڈی میں آراے بازار پولیس نے شک…