juratcom

اس کیٹا گری میں 15746 خبریں موجود ہیں

مری روڈ پنڈی پر ٹریفک اہلکار کو کچلنے کی کوشش کرنے والا کار سوار گرفتار

Post Views: 28 راولپنڈی: مری روڈ پر ٹریفک پولیس اہلکار کو کچلنے کی کوشش کرکے فرار ہونے والے کار سوار کو تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ملک تیمور احمد اسلام آباد میں پرائیویٹ نوکری کرتا ہے اور مستقل…

توشہ خانہ 2 کیس؛ عمران خان ، بشریٰ بی بی کی درخواست بریت مسترد

Post Views: 23 توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی درخواست بریت مسترد ہوگئی۔ اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ملزمان پر اج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی۔…

کینسر نہیں ہے صحت سے متعلق جھوٹی افواہیں پھیلائی گئیں، مریم نواز

Post Views: 23 پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنی صحت سے متعلق افواہوں کی وضاحت کردی۔ لندن میں پارٹی کارکنوں سے گفتگو میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ میری صحت سے متعلق افواہیں پھیلائی گئیں اور جھوٹا…

چارسدہ میں پولیس وین کے قریب خودکش دھماکا

Post Views: 25 چارسدہ میں پولیس وین کے قریب خودکش دھماکا ہوا، تاہم اس میں پولیس اہل کار محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق چارسدہ میں پولیس اسٹیشن عمرزئی کی حدود اخون ڈھیری کے قریب پولیس وین کے قریب خودکش دھماکا…

آئینی عدالت؛ فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری کیخلاف نظرثانی خارج

Post Views: 23 اسلام آباد:سپریم کورٹ میں قائم آئینی عدالت نے قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ تقرری کے خلاف نظر ثانی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بینچ…

خالد انعم نے مریم نواز کے اسموگ پر دیے بیان کو ’تکبر‘ اور ’بےحسی‘ قرار دے دیا

Post Views: 28 پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کی صوبے کے مسائل خصوصاً اسموگ کے حوالے سے لندن میں بیٹھ کر بیانات دینے پر سینئر اداکار خالد انعم نے ان پر سخت تنقید کی ہے۔ خالد انعم نے انسٹاگرام…

چیمپئینز ٹرافی؛ محمد عامر نے بھی بھارتی بورڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Post Views: 25 قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی چیمپئینز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار پر تنقید کے نشتر چلادیے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ بولر محمد عامر نے بھارتی…

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Post Views: 28 کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرگیا۔ بازارِ حصص میں آج جمعرات کے روز بھی گزشتہ ہفتوں سے جاری…

آئینی بینچ نے 18 مقدمات کی سماعت مکمل کرلی، 15 خارج

Post Views: 23 اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 18 مقدمات پر سماعت مکمل کرتے ہوئے بے بنیاد مقدمہ بازی پر 15 کیسز خارج کر دیے جبکہ تین پر سماعت ملتوی کر دی گئی۔ آئینی بینچ نے درخواست گزاروں…

آغا علی سے علیحدگی کے بعد حنا الطاف کی شادی سے متعلق گفتگو وائرل

Post Views: 22 پاکستانی اداکارہ اور سابق وی جے حنا الطاف نے حال ہی میں اپنی ذاتی زندگی اور ازدواجی تجربات پر کھل کر بات کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ حنا الطاف کئی مقبول ڈراموں…