juratcom

اس کیٹا گری میں 15746 خبریں موجود ہیں

آئی ایم ایف سے قرضوں پر وعدوں کی تکمیل کیلیے پاکستان کو تاحال چین سعودی مدد کا انتظار

Post Views: 24 اسلام آباد:پاکستان نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ابتدائی طور پر تاخیر کے باوجود وہ چینی قرضوں کی ری شیڈولنگ کے لیے پرامید ہے، موخر ادائیگیوں پر سعودی عرب سے تیل حاصل کیا…

پی آئی اے کی بولی مسترد، نجکاری کیلیے نئی تجاویز پیش

Post Views: 21 اسلام آباد: نجکاری کمیشن بورڈ نے پی آئی اے کی نجکاری کیلیے موصول ہونے والی بولی مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کی زیرصدارت پرائیوٹائزیشن کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں مختلف امور…

خوارجی نورولی کی آڈیولیک، پاکستان میں داخل دہشت گردوں کو واپس نہ آنے کی ہدایات

Post Views: 23 اسلام آباد:فتنہ الخوارج کے خوارجی نورولی اور غٹ حاجی کی آڈیو لیک منظر عام پر آگئی۔آڈیو میں خارجی نور ولی محسود غٹ حاجی کوپاکستان میں داخل ہونے والے دہشت گردوں کو واپس نہ آنے کیلئے دباؤ ڈال…

چینی شہریوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلیے تمام اقدامات کر رہے ہیں، شہباز شریف

Post Views: 24 وزیر اعظم شہباز شریف نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلیے فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ محفوظ مستقبل کیلیے ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا،کاپ۔27، کاپ۔ 28…

پنجاب پولیس کا راجن پور میں کچے کے ڈاکوؤں کے سہولت کاروں کے ٹھکانے پر ’کامیاب‘ چھاپہ

Post Views: 26 پنجاب پولیس نے راجن پور میں کچے کے ڈاکوؤں کے سہولت کاروں کے ٹھکانوں پر چھاپے مار کر بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران ملزمان فرار ہوگئے۔ پنجاب پولیس کے ترجمان…

قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا ہوگیا

Post Views: 28 کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں گزشتہ روز ہونے والی بڑی کمی کے بعد آج قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 14ڈالر کا اضافہ…

باجوڑ میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق

Post Views: 25 باجوڑ میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ زرائع کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقہ گبری میں بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق…

اسلام آباد اور لاہور کے مقابلے میں کراچی کو نظرانداز کیا گیا، آباد

Post Views: 31 کراچی:آباد کے سرپرست اعلیٰ محسن شیخانی نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور لاہور کے مقابلے میں کراچی کو نظرانداز کیا گیا۔ شہر قائد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز آف…

پنڈی میٹرک امتحان: پرچوں کی غلط مارکنگ پر 435 ملازمین کو جرمانے و تاحیات نااہلی کی سزا

Post Views: 31 راولپنڈی:محکمہ تعلیم راولپنڈی بورڈ نے امتحانی پرچوں کی مارکنگ میں کوتاہی پر بڑا ایکشن لے لیا، چیئرمین بورڈ نے شکایات ثابت ہونے پر 435 افسران و اہل کاروں کو ایک تا تین سال اور متعدد کو تاحیات…

عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی فائنل کال دے دی

Post Views: 22 راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی فائنل کال دے دی۔ عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد ان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے جیل کے باہر…