juratcom

اس کیٹا گری میں 13136 خبریں موجود ہیں

اسماعیل ہنیہ شہادت؛ اسرائیل نے جنگ کو وسعت دینے کیلیے حملہ کیا، جے یو آئی

Post Views: 10 اسلام آباد: جے یو آئی کے سیکرٹری جنرل اور رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ حماس سربراہ سماعیل ہنیہ کو ایران میں حملہ کرکے شہید کرنا دراصل اسرائیل کی جنگ کو وسعت دینے…

پاکستان کی تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت

Post Views: 9 اسلام آباد: پاکستان نے تہران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم ان کے اہل خانہ اور فلسطینی…

رؤف حسن دہشت گردی کے مقدمہ میں بھی گرفتار، جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

Post Views: 10 اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو دہشت گردی کے مقدمے میں بھی گرفتار کرلیا گیا، اے ٹی سی نے انہیں دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا۔ زرائع…

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے کثرت رائے سے منظور

Post Views: 7 اسلام آباد: الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو قائمہ کمیٹی میں کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، پی ٹی آئی نے مخالفت کی، جے یو آئی نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا اور پی پی اجلاس میں شریک…

ایشیاکپ 2025؛ بھارت کو بھی پاکستانی بائیکاٹ کا خدشہ ستانے لگا

Post Views: 7 بھارت کو ایشیاکپ کے پاکستانی بائیکاٹ کا خدشہ لاحق ہوگیا، بی سی سی آئی کو خطرہ ہے کہ اگر چیمپئنز ٹرافی کیلیے ٹیم نہ بھیجی تو پاکستان بھی بھارت میں شیڈول اگلے 3 ٹورنامنٹس کھیلنے سے انکار…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

Post Views: 7 اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات میں بڑی کمی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے فی لیٹر تک سستی…

خیبر؛ پولیس ناکے پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 3 جاں بحق

Post Views: 7 پشاور: خیبر کے علاقے میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 پولیس اہل کاروں سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق خیبر کے علاقے چاروازگئی لنڈی کوتل کینٹ کے قریب…

راولپنڈی؛ جماعت اسلامی کے دھرنے کا چھٹا روز، مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا

Post Views: 8 راولپنڈی: جماعت اسلامی کا دھرنا آج چھٹے روز میں داخل ہوگیا جب کہ حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے، بے جا ٹیکسز، آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے…

اب مقبوضہ بیت المقدس کی آزادی کیلیے کھلی جنگ چھڑے گی، حماس

Post Views: 8 غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کا اپنے رہنما اسماعیل ہنیہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت پر ردعمل سامنے آگیا۔ حماس کے سینیئر ترجمان سامی ابو زہری نے غیر ملکی خبر ایجنسی سے گفتگو میں کہا کہ اسمٰعیل…

اعظم سواتی کی پیکا ایکٹ کے تحت درج 2 مقدمات میں ضمانت منظور

Post Views: 6 اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کی پیکا ایکٹ کے تحت درج 2 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا…