juratcom

اس کیٹا گری میں 13136 خبریں موجود ہیں

چیف جسٹس کو قتل کی دھمکیاں؛ نائب امیر ٹی ایل پی ظہیر الحسن شاہ گرفتار

Post Views: 6 لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان کو دھمکیاں دینے کے معاملے پر نائب امیر ٹی ایل پی ظہیر الحسن شاہ کو گرفتار کرلیا گیا ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے…

راشد محمود ایک بار پھر بجلی کا بھاری بِل موصول ہونے پر سیخ پا

Post Views: 5 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار راشد محمود کو ایک بار پھر بجلی کا بھاری بل موصول ہوا ہے، اداکار نے تنگ آکر اپنے جذبات کا اظہار کردیا۔ سینیئر اداکار راشد محمود نے سوشل میڈیا پر…

کرینہ کپور اور سیف اپنے بچوں کی آیا کو کتنا معاوضہ دیتے ہیں؟

Post Views: 8 ممبئی: بالی ووڈ کی نواب جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بیٹوں تیمور اور جے کی دیکھ بھال کرنے والی آیا للیتا ڈی سلوا نے اُن کی تنخواہ کے بارے میں گردش کرتی افواہوں پر…

سموں کے غیر قانونی اجراء پر پی ٹی اے کا کریک ڈاؤن، 15 افراد گرفتار

Post Views: 9 اسلام آباد: پی ٹی اے نے 5 شہروں میں سموں کے غیر قانونی اجراء پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے فرنچائزز میں کام کرنے والے 15 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان پی ٹی اے کی جانب سے…

حکومت اور صدر جسٹس منصور کو نیا چیف جسٹس مقرر کردیں، فواد چوہدری

Post Views: 7 اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت اور صدر پاکستان نئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس منصور علی شاہ کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کریں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت…

غیرملکی کمپنیوں نے اپنی سرمایہ کاری سے بھی زیادہ منافع ملک سے باہر منتقل کردیا

Post Views: 13 کراچی: پاکستان میں سرمایہ لگانے والی غیر ملکی کمپنیوں نے اپنی سرمایہ کاری سے بھی زیادہ منافع ملک سے باہر منتقل کردیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق غیرملکی کمپنیوں نے سرمایہ کاری سے زیادہ منافع…

فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی ریٹنگ اَپ گریڈ کردی

Post Views: 13 اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی جاری کرنے کے حوالے سے ریٹنگ اَپ گریڈ کردی۔ زرائع کے مطابق فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیرملکی کرنسی جاری…

چیف جسٹس کے قتل کے فتوے کے پیچھے سیاسی مقاصد ہیں، وزیر اطلاعات

Post Views: 12 راولپنڈی: وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ قتل کے فتوے جاری کرنے کے پیچھے سیاسی مقاصد ہیں۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ کسی…

چاند پر بین الاقوامی اسٹیشن کیلئے روس اور چین میں معاہدہ

Post Views: 9 ماسکو: روس اور چین کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے جس میں چاند پر ایک بین الاقوامی اسٹیشن بنانے پر اتفاق ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ معاہدہ روس کی اسٹیٹ کارپوریشن برائے خلائی سرگرمیوں Roscosmos…

مہلک ترین ڈش جسے کھا کر 20 ہزار لوگ سالانہ مرجاتے ہیں

Post Views: 9 بینگکاک: Koi Pla تھائی لینڈ اور لاؤس میں کھائی جانے والی ایک مقبول روایتی ڈش ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس سے ہر سال تقریباً 20,000 افراد کی موت ہوتی ہے۔ کوئی پلا…