juratcom

اس کیٹا گری میں 13038 خبریں موجود ہیں

زرتاج گل کی نااہلی کیخلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

Post Views: 14 پشاور ہائی کورٹ نے زرتاج گل کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما عبدالطیف کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس سید ارشد…

جلالپور پیر والا بڑے سیلابی ریلے کی زد میں آگیا، ہنگامی بنیادوں پر لوگوں کا انخلاء جاری

Post Views: 16 ملتان:دریائے چناب کے بپھرنے سے ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والا چاروں جانب سے بڑے سیلابی ریلے کی زد میں آگیا جبکہ اوچ شریف سپرہائی وے پر لگایا گیا شگاف بھی مزید بڑا ہوگیا، ہنگامی بنیادوں پر…

اپنی سوتن کیساتھ تعلقات کیسے ہیں؟ جگن کاظم کا حیران کن انکشاف

Post Views: 13 اداکارہ اور ٹی وی میزبان جگن کاظم نے حال ہی میں اپنی نجی زندگی کے بارے میں ایسا انکشاف کیا جس نے مداحوں کو حیران کر دیا۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے جگن…

: تین ممالک کے نامزد سفراء نے صدر آصف علی زرداری کو اسناد پیش کیں

Post Views: 11 ‎اسلام آباد: تین ممالک کے نامزد سفراء نے صدر آصف علی زرداری کو اسناد پیش کیں. یونان، یورپی یونین اور ہنگری کےنامزد سفراء کی ایوان صدر آمد,ایوان صدر میں اسنادِ سفارت پیش کرنے کی تقریب منعقد ہوئی….

سوات: بنجوٹ میں فی میل ٹیچرز کی وین گہری کھائی میں جاگری, 6 افراد زخمی

Post Views: 24 سوات: بنجوٹ میں فیمیل ٹیچرز کی وین گہری کھائی میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں کل 6 افراد زخمی ہوئے جن میں 4 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ زخمیوں میں سیما گل عمر 35 سال، سکنہ…

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے اغوا و دھمکیوں کے کیس میں اہم پیشرفت

Post Views: 11 ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کے اغوا و دھمکیوں کے کیس میں ملزم حسن زاہد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر سامعہ…

وزیراعظم کا کراچی میں سیلابی صورتحال کا نوٹس، ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت

Post Views: 18 اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ بالخصوص کراچی میں سیلابی صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کی امداد اور بحالی کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم نے این ڈی ایم…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کی اُڑان جاری؛ انڈیکس آج بھی نئی بلند ترین سطح پر

Post Views: 14 کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اُڑان کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس آج بھی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بدھ کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 121 پوائنٹس کی مندی کے…

ہسپانوی شہری نے ہیلز پہن کر تیز رفتار سے اُلٹا بھاگ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

Post Views: 15 ایک ہسپانوی شہری نے ہیلز پہن کر اُلٹا دوڑ لگاتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ اس ریکارڈ کو کرسچن روبرٹو نے حاصل کیا جو اسپین کے ایک سلسلہ وار گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ہیں۔ اس ریکارڈ…

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت

Post Views: 18 ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کی سماعت 13 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے مبینہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔…