juratcom

اس کیٹا گری میں 14006 خبریں موجود ہیں

شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کیس، وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب

Post Views: 25 اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کیس میں کل صبح ساڑھے نو بجے تک وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب…

راولپنڈی : سانحہ 9 مئی کے ملزمان سے برآمد اشیاء بازار میں فروخت ہونے کا انکشاف

Post Views: 25 راولپنڈی: سانحہ 9 مئی کے ملزمان سے برآمد اشیاء مارکیٹ میں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی پولیس کا انوکھا کارنامہ سامنے آگیا۔ سانحہ 9 مئی سے متعلق تھانہ نیو ٹاؤن میں درج…

طویل مدتی تنہائی فالج کے خطرات کو بڑھا سکتی ہے، تحقیق

Post Views: 28 بوسٹن: ایک نئی تحقیق کے مطابق طویل مدتی تنہائی فالج کے خطرات کو 56 فی صد تک بڑھا سکتی ہے۔ امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی کے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ دائمی تنہائی عمر بڑھنے…

گوگل پر سرچ نتائج میں کونسی نئی تبدیلی لائی جانے والی ہے؟

Post Views: 18 کیلیفورنیا: تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے قبرستان میں ایک اور فیچر دفن کرنے جا رہی ہے۔ کمپنی نے اپنا سرچ کیے گئے نتائج کی مسلسل اسکرالنگ کا فیچر ختم کرنے کا فیصلہ کر…

کم وقت میں پانی کی پستول سے 10 سوڈا کین گِرانے کا ریکارڈ

Post Views: 26 آئیڈاہو: سیریل ریکارڈ ساز ڈیوڈ رش نے پانی کی بندوق سے 10 خالی سوڈا کین گِرا کر ایک اور گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ ان کے نام بیک وقت ریکارڈ کی تعداد 178 تک پہنچ…

دو سال تک والد اور بھائی نے مجھ سے بات نہیں کی، صدف کنول

Post Views: 32 کراچی: پاکستانی فیشن انڈسٹری کی سُپر ماڈل اور اداکارہ صدف کنول نے انکشاف کیا ہے کہ فیشن کی دنیا میں داخل ہونے کے فیصلے پر ان کے والد اور بھائی ناراض ہوگئے تھے۔ صدف کنول کا شمار…

شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ، بلال قریشی حکومت پر پھٹ پڑے

Post Views: 25 کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار بلال قریشی نے شدید گرمی میں طویل گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے حکومت پر شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔ کراچی سمیت ملک بھر کے بیشتر شہر و دیہات شدید…

بھارتی ٹیم پر بال ٹیمپرنگ کا الزام؛ کپتان روہت شرما کا ردعمل سامنے آگیا

Post Views: 22 ٹی20 ورلڈکپ انضمام الحق کے بال ٹیمپرنگ کے بیان پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ردعمل دیدیا۔ دوسرے سیمی فائنل سے قبل ہونے والی پری میچ کانفرنس میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما…

بدمست ہاتھیوں نے بھارتی فوج کے افسر کو کچل دیا

Post Views: 27 نئی دہلی: بھارت میں دو الگ الگ واقعات میں نیم فوجی دستے بارڈر سیکیورٹی فورس کا افسر اور ایک اہلکار ہلاک ہوگئے۔ کشمیر میڈیا کے مطابق بارڈر سیکیورٹی فورس کے سب انسپکٹر راجبیر سنگھ میگھالیہ کی سرحد…

بجلی کی قیمت میں 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

Post Views: 23 اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔ بجلی کی قیمتوں میں…