دلچسپ و عجیب
دنیا کے معمر ترین باڈی بلڈر 100 سال کی عمر میں بھی رکنے کیلئے تیار نہیں
اینڈریو بوسٹینٹو کے لیے خوابوں کی تعبیر کے لیے عمر کی کوئی حد نہیں اور یہی وجہ ہے کہ 100 سال کی عمر میں بھی وہ باڈی بلڈنگ مقابلوں کا حصہ بن رہے ہیں۔ وہ گزشتہ 87 سال سے باڈی…
برازیل کی مشہور پنیر جس میں ذائقے کےلیے چیونٹیاں ملائی جاتی ہیں
برازیل میں ایک منفرد اور کچھ عجیب سی ڈش عوام میں مقبول ہے، جو کہ چینٹیوں پر مبنی ایک پنیر ہے۔ یہ پنیر عام گائے کے دودھ سے بنایا جاتا ہے لیکن اس میں خاص قسم کی کھانے کے قابل…
ویتنامی شہری نے دنیا کے لمبے ترین ناخنوں کا اعزاز حاصل کرلیا
ایک ویتنامی شہری نے گنیز ورلڈ ریکارڈز میں “ دنیا کے سب سے لمبے ناخن (مرد)‘ کا عالمی ریکارڈ حاصل کر لیا ہے۔ شہری کا نام لو کانگ ہوین ہے جو ویتنام کے صوبے نَم ڈِنھ سے تعلق رکھتا ہے۔…
چین میں عجیب و غریب ٹریفک حادثہ، شہری کا سر ٹریفک سگنل میں پھنس گیا
چین کے شہر چینگڈو میں ایک آدمی الیکٹرک اسکوٹر پر جارہا تھا کہ ٹریفک حادثہ پیش آگیا جس کے بعد شہری کا سر ٹریفک سگنل میں پھنس گیا۔ رپورٹس کے مطابق حادثہ ایک ٹریفک سگنل سے ہوا۔ سگنل ممکنہ طور…
انوکھی شادی: 63 سالہ دلہن اور 31 سالہ دلہا؛ دلہن عمر میں ساس سے بھی بڑی
جاپان میں ایک غیر معمولی اور دلچسپ محبت کی کہانی نے سب کو حیران کردیا، جہاں 63 سالہ خاتون نے اپنے سے 32 سال کم عمر نوجوان سے شادی کرلی۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ دلہن عمر میں دلہے کی…
71 سالہ بھارتی خاتون کا کارنامہ؛ 13 ہزار فٹ کی بلندی سے اسکائے ڈائیونگ
بھارتی ریاست کیرالہ کی 71 سالہ خاتون لیلا جوز نے 13 ہزار فٹ کی بلندی پر اسکائے ڈائیونگ کرکے سب کو حیران کر دیا۔ ان کا یہ کارنامہ ویڈیو کی صورت میں سامنے آیا تو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا…
ورجینیا میں دنیا کے سب سے بڑے آڑو کا عالمی ریکارڈ قائم
امریکی ریاست ورجینیا میں ایک شہری نے دنیا کا سب سے بڑا آڑو اُگا کر گنیز ورلڈ ریکارڈز کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ یہ ریکارڈ چائلز پیچ آرچرڈ فارم کے مالک ہینری چائلز نے بنایا جو ورجینیا کے قصبے…
انفلوئنسرز سال 2050 میں کیسے دکھائی دیں گے؟
ایک نئی سائنسی تحقیق نے پیش گوئی کی ہے کہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز اگلے 25 سالوں میں یعنی 2050 تک ایک سنگین تبدیلی سے گزر کر کچھ اور ہی طرح کے دِکھیں گے۔ اگرچہ سوشل میڈیا کا خیال 25 سال…
14 گھنٹے مسلسل ہوم ورک کرنے کیوجہ سے بچہ اسپتال پہنچ گیا
حال ہی میں ایک عجیب و غریب واقعہ میڈیا میں گردش کر رہا ہے اور بہت سارے آن لائن میڈیا پلیٹ فارم نے رپورٹ کیا ہے کہ چین میں ایک 11 سالہ بچے کو تقریباً 14 گھنٹے بغیر آرام کے…
روس میں خاتون نے 3 لاکھ 41 ہزار روپے کے بدلے اپنی ’روح بیچ‘ ڈالی
حال ہی میں ایک روسی خاتون نے 100,000 روبلز (3 لاکھ 41 ہزار روپے) کے عوض ایک شہری کو اپنی روح بیچنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ واقعہ سوشل میڈیا اور کچھ غیر روایتی خبروں میں کافی گردش کر رہا…