دلچسپ و عجیب
نیوزی لینڈ میں چوری کی عجیب و غریب واردات: ملزم 50 لاکھ سے زائد مالیت کا ہیروں کا لاکٹ نگل گیا
Views: 266نیوزی لینڈ میں ایک شخص پر عجیب و غریب انداز میں چوری کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، جس نے مبینہ طور پر ایک ایسا لاکٹ نگل لیا جس پر ہیرے جڑے ہوئے تھے۔ پولیس نے مقامی میڈیا…
امریکا کی تاریخ کا ایسا دن جس میں سب سے زیادہ سزائے موت دی گئیں
Views: 223امریکا کی تاریخ میں ایک ایسا دن ہے جو سب سے زیادہ سزائے موت دیے جانے کے حوالے سے درج ہے۔ ایک دن میں سب سے زیادہ سزائے موت دیے جانے کا واقعہ 26 دسمبر 1862 کو پیش آیا۔…
سیٹ بیلٹ میں یہ چھوٹا بٹن کس کام آتا ہے؟
Views: 192آپ کی گاڑی میں متعدد فیچرز موجود ہوتے ہیں جن میں سے کچھ کافی عجیب ہوتے ہیں مگر کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جن پر کوئی توجہ مرکوز نہیں کرتا۔ درحقیقت یہ فیچرز تمام گاڑیوں میں ہوتے ہیں تو…
ٹائی ٹینک جوڑے کی سنہری گھڑی کروڑوں روپے میں نیلام
Views: 197ٹائی ٹینک جوڑے کی سنہری گھڑی 65کروڑ 86 لاکھ روپے میں نیلام کردی گئی۔ سنڈے ورلڈ کے مطابق ٹائی ٹینک حادثے میں ہلاک ہونے والے پہلی کلاس مسافر ایسڈور اسٹراس کی 18 قیراط سونے کی جیب گھڑی ریکارڈ 1.78ملین…
بیوی رات کو سانپ بن کر مجھے ڈسنے کی کوشش کرتی ہے: بھارتی شہری کا انوکھا دعویٰ
Views: 83بھارتی شہری نے رات کو بیوی کے سانپ بن کر ڈسنے کا انوکھا دعویٰ کردیا جس پر سننے والے حیران پریشان ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ضلع سیتاپور کے لوڈھسا گاؤں کے رہائشی معراج…
فرانسیسی سائیکل سوار نے ایفل ٹاور پر سائیکل چلا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا
Views: 68پیرس: فرانسیسی سائیکل سوار اوریلین فونٹینائے نے دنیا کو حیران کرتے ہوئے ایفل ٹاور پر سائیکل چلا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ فونٹینائے، جو ایک مشہور سوشل میڈیا اسٹار بھی ہیں، اپنے مشن “دی کلائمب” (The Climb) کے تحت…
زور کی جمائی لینے پر برطانوی خاتون کی گردن ’ٹوٹ‘ گئی
Views: 60حال ہی میں برطانیہ میں عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون کی گردن اس وقت ’ٹوٹ‘ گئی جب وہ زور سے جمائی لے رہی تھیں۔ رپورٹس کے مطابق ہیلی بلیک نامی ایک خاتون نے دعویٰ کیا…
دنیا کے معمر ترین باڈی بلڈر 100 سال کی عمر میں بھی رکنے کیلئے تیار نہیں
Views: 61اینڈریو بوسٹینٹو کے لیے خوابوں کی تعبیر کے لیے عمر کی کوئی حد نہیں اور یہی وجہ ہے کہ 100 سال کی عمر میں بھی وہ باڈی بلڈنگ مقابلوں کا حصہ بن رہے ہیں۔ وہ گزشتہ 87 سال سے…
برازیل کی مشہور پنیر جس میں ذائقے کےلیے چیونٹیاں ملائی جاتی ہیں
Views: 51برازیل میں ایک منفرد اور کچھ عجیب سی ڈش عوام میں مقبول ہے، جو کہ چینٹیوں پر مبنی ایک پنیر ہے۔ یہ پنیر عام گائے کے دودھ سے بنایا جاتا ہے لیکن اس میں خاص قسم کی کھانے کے…
ویتنامی شہری نے دنیا کے لمبے ترین ناخنوں کا اعزاز حاصل کرلیا
Views: 65ایک ویتنامی شہری نے گنیز ورلڈ ریکارڈز میں “ دنیا کے سب سے لمبے ناخن (مرد)‘ کا عالمی ریکارڈ حاصل کر لیا ہے۔ شہری کا نام لو کانگ ہوین ہے جو ویتنام کے صوبے نَم ڈِنھ سے تعلق رکھتا…