دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 459 خبریں موجود ہیں

امریکی لائبریری کو 45 سال بعد وِنائل ریکارڈ لوٹا دیا گیا

Views: 62بوسٹن: امریکا میں ایک لائبریری کو 47 سال سے زائد عرصے بعد وِنائل ریکارڈ واپس لوٹا دیا گیا۔ ریکارڈ کو 27 اکتوبر 1978 کو لوٹایا جانا تھا۔ امریکی ریاست میساچوسیٹس کے شہر بوسٹن میں قائم جمائکا پلین برانچ آف…

جاپان کےریسٹورنٹ میں پسندیدہ ویٹرس سے تھپڑ کھانے کی انوکھی سروس، پیسے کتنے ہیں؟

Views: 66جہاں دنیا بھر کے ریسٹورینٹس صارفین کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے نت نئے آئیڈیاز متعارف کروا رہے ہیں وہیں جاپان میں ایک ہوٹل نے لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرنے کے لیے ایک عجیب و غریب…

صفائی کرنے والے نے جعلی ڈینٹسٹ بن کر شہری کے غلط دانت نکال دیے

Views: 66استنبول: ترکیہ کے ایک دانتوں کے کلینک میں صفائی کرنے والے اسٹاف نے خود کو دانتوں کا ڈاکٹر ظاہر کرکے ایک مریض کے چار دانت نکال دیے جس پر شہری کو ایک ماہ سے زیادہ تکلیف برداشت کرنا پڑی۔…

سجاوٹ کے طور پر گھر میں رکھے ’’بم‘‘ نے ڈسپوزل اسکواڈ کو متحرک کردیا

Views: 61ویلز: جیفری اور ان کی اہلیہ سیان ایڈورڈز نے 19ویں صدی کے ایک بم کو اپنے گھر کے لان میں سجاوٹ کے طور پر رکھا ہوا تھا جس پر بم ڈسپوزل اسکواڈ ان کے گھر پہنچ گیا۔ میڈیا رپورٹس…

ویتنام کی 75 سالہ خاتون جو صرف پانی اور سافٹ ڈرنکس پر زندہ

Views: 64کوانگ بِن: ویتنام کی رہائشی ایک 75 سالہ خاتون کا دعویٰ ہے کہ وہ 50 سالوں سے صرف سافٹ ڈرنکس اور پانی پر زندہ ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 75 سالہ ویتنامی خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں…

چین کے ریسٹورنٹ میں کام کرنے والی یہ ویٹریس انسان ہے یا روبوٹ؟

Views: 60چونگ کنگ: چین کے ایک ریسٹورنٹ میں اینڈرائیڈ ویٹریس کافی وائرل ہو رہی ہے جو دراصل ہے تو انسان لیکن بظاہر بالکل ایک روبوٹ کی طرح برتاؤ کرتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے شہر چونگ کنگ کے…

دنیا کے سب سے لمبے بالوں والی بھارتی خاتون

Views: 64اتر پردیش: 32 سال سے بال نہ کٹوانے والی بھارتی خاتون نے لمبے بالوں کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ بھارتی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی 46 سالہ سمیتا شریواستو نے 14 سال کی عمر سے…

امریکا: متضاد جنس و رنگت کا حامل لابسٹر جال میں آگیا

Views: 63آگسٹا: امریکی ریاست مین میں پکڑا گیا ایک لابسٹر کچھ غیر معمولی خصوصیات کی وجہ سے آن لائن توجہ مبذول کروا رہا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مین میں پکڑا جانے والے اس لابسٹر کا رنگ آدھا سرخ اور…

گمشدہ انگوٹھی 20 ٹن کچرے کے نیچے سے برآمد

Views: 64نیو ہیمپشائر: امریکا میں کچرا صاف کرنے والے ملازمین نے 20 ٹن کچرا ہٹا کر گمشدہ انگوٹھی ڈھونڈ نکالی۔ امریکی ریاست نیو ہیمپشائر کے علاقے وِنڈہیم کے جنرل سروسز ڈائریکٹر ڈینس سِنیبالڈی کا کہنا تھا کہ انہیں علاقے سے…