دلچسپ و عجیب

اس کیٹا گری میں 449 خبریں موجود ہیں

ملازمین کو استعفے پر مجبور کرنے کیلیے کمپنی نے دفتر ہی پہاڑوں پر منتقل کردیا

Post Views: 26 شانزی: چین میں ایک اشتہاری ایجنسی نے اپنے ملازمین کو مستعفی ہونے پر مجبور کرنے کے لیے اپنا دفتر دور دراز پہاڑی جگہ پر منتقل کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی ایڈورٹائزنگ کمپنی کے ملازمین کا…

لگژری ہوٹل میں مستقل رہائش اختیار کرنے والی فیملی کے سوشل میڈیا پر چرچے

Post Views: 23 ہینان: چین میں ایک فیملی کا اپنے پیسے بچانے کی خاطر مستقل ہوٹل میں شفٹ ہونے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کافی چرچا ہو رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 8 افراد پر مشتمل نامعلوم فیملی…

90 کی دہائی کی فیریز فیس بُک پر فروخت کیلئے پیش

Post Views: 26 برٹش کولمبیا: 1990 کی دہائی کے اواخر میں کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں استعمال کے لیے بنائی گئیں فیریز فیس بک مارکیٹ پلیس پر فروخت کے لیے پیش ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تینوں فیریز 1990…

دنیا کا بدصورت ترین لان

Post Views: 28 تسمانیہ: آسٹریلیا کی ایک خاتون کے لان نے دنیا کے بدصورت ترین لان کا پہلا مقابلہ اپنے نام کر لیا۔ سوئیڈن کے قصبے گوٹ لینڈ میں منعقد ہونے والے اس مقابلے میں آسٹریلوی ریاست تسمانیہ کے علاقے…

55 گھنٹوں تک پنچنگ بیگ پر مکے مارنے کا عالمی ریکارڈ

Post Views: 33 بھارت میں ایک شخص نے 55 گھنٹے اور 15 منٹ تک پنچنگ بیگ پر مکے مار کر گینیز ورلڈ ریکارڈ نام کر لیا۔ 42 سالہ مارشل آرٹسٹ سدھو کو یہ کارنامہ انجام دینے کے لیے گینیز ورلڈ…

کینیڈا میں ڈرائیورز کو موس سے گاڑیاں چٹانے پر تنبیہ

Post Views: 30 اوٹاوا: کینیڈا میں نیشنل پارکس کے ذمہ دار ادارے نیشنل پارکس کینیڈا نے ڈرائیورز کو ہدایت کی ہے کہ وہ موس سے اپنی گاڑیوں کو چٹوانے کے لیے ہائی ویز پر نہ رکیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

بھارت: خاتون اور والد کی دلچسپ واٹس ایپ چیٹ وائرل ہوگئی

Post Views: 26 نئی دہلی: بھارت میں ایک خاتون اور انکے والد کے درمیان ہونے والی مضحکہ خیز واٹس چیٹ انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آنوی نامی خاتون نے حال ہی میں X پر اپنے والد…

کیک کا عجیب ذائقہ، والدہ کے مصالحوں کو دیکھ کر بیٹی کے ہوش اُڑ گئے

Post Views: 25 نیو یارک: امریکہ میں ایک نوجوان لڑکی کی اس وقت حیرت کی انتہا نہ رہی جب اس نے اپنی والدہ کے کچن میں کیبینٹ سے 2 دہائیوں پرانے مصالحہ جات کو دریافت کیا جو وہ ابھی تک…

بھارتی خاتون نے 140 زبانوں میں گا کر عالمی ریکارڈ قائم کرلیا

Post Views: 27 نئی دہلی: ایک بھارتی خاتون نے دبئی میں 140 زبانوں میں گانا گا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی سُشیتا ستیش نے دبئی میں کنسرٹ…

معروف امریکی یوٹیوبر نے پولیس اہلکار کی ریٹائرمنٹ کو یادگار بنادیا

Post Views: 26 سینٹ لوئس: امریکا کے معروف یوٹیوبر نے ریٹائر ہورہے ایک پولیس اہلکار کو ہیلی کاپٹر کی سواری کراکر ان کی ریٹائرمنٹ کو یادگار بنادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریٹائر ہونے والے پولیس اہلکار کے لیے امریکی یوٹیوبر…