دلچسپ و عجیب
صرف ڈبل روٹی، سیریلز اور جیلیز پر گزارا کرنے والا برطانوی شہری
حال ہی میں برطانیہ کے شہر لیورپول سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ تھامس شیریڈن کی خبر منظرِ عام پر آئی ہے جو ایک نایاب ذہنی بیماری Avoidant/Restrictive Food Intake Disorder (ایرفیڈ ) کا شکار ہیں۔ اس بیماری کے باعث…
ٹائی ٹینک میں بچ جانے والے مسافر کا 113 سال پرانا خط منظر عام پر
حال ہی میں ایک 113 سال پرانا خط، جسے ٹائی ٹینک کے ایک زندہ بچ جانے والے مسافر نے حادثے کے بعد لکھا تھا، نیلامی میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ خط ایک نایاب تاریخی دستاویز ہے جو اس عظیم…
سب سے زیادہ تاش کے پتوں کو ڈومینوز کی طرح گرانے کا عالمی ریکارڈ
چین کی کمپنی Foshan SUNHOHI اسمارٹ ہوم ٹیکنالوجی نے 51,725 تاش کے پتوں کو ڈومینو انداز میں گرا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ یہ کارنامہ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق سب سے زیادہ تاش کے پتوں کو ڈومینو…
8 فٹ کی بلندی تک چھلانگ لگاکر امریکی بلی نے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس سے تعلق رکھنے والی سات سالہ بلی آسکر نے سب سے اونچی افقی چھلانگ لگانے والی بلی کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ آسکر نے 2.58 میٹر (8 فٹ 5 انچ) کی بلندی…
سب سے زیادہ چمچ جمع کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ
امریکی ریاست آئیووا کے ایک میوزیم کے مالک نے دعویٰ کیا ہے اس کے پاس 38,162 چمچ ہیں جو کہ نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرنے کیلئے کافی ہے۔ ڈیوین پورٹ میں مسیسیپی سپون گیلری کی مالک کیمی…
جزیرے پر بغیر پانی پیے 200 سال تک رہنے والی بکریاں، سائنسدان حیران
سانتا باربرا نامی جزیرے پر بغیر پانی پیے بکریوں کے 200 سال تک زندہ رہنے کا واقعہ ناقابلِ یقین لگتا ہے لیکن یہ حقیقت ہے، سانتا باربرا جزیرہ برازیل کے شمال مشرقی ساحل کے قریب واقع ہے۔ سانتا باربرا برازیل…
شہری نے اپنی ہی چوری شدہ گاڑی کو انجانے میں دوبارہ خرید لیا
برطانیہ میں ایک دلچسپ اور حیران کن واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک شخص نے انجانے میں اپنی ہی چوری شدہ گاڑی دوبارہ خرید لی۔ 36 سالہ ایوان ویلنٹائن جو کہ سولیہل، ویسٹ مڈلینڈز کے رہائشی اور سافٹ ویئر انجینئر…
ایک ایسی چھوٹی مچھلی جس کے اوپر ٹرین بھی رکھ دی جائے، اسے کچھ نہیں ہوگا
دنیا میں اللہ نے کئی طرح کی حیرت انگیز خصوصیات رکھنے والے جاندار پیدا کیے ہیں۔ ایسے ہیں ایک چھوٹی مچھلی بھی ہے جس کے اوپر ہاتھی یا ٹرین بھی رکھ دی جائے تو اسے کچھ نہیں ہوگا۔ اس مچھلی…
بندروں کی نشے والا پھل بانٹ کر کھانے کی ویڈیو وائرل
برطانوی محققین کی ایک ٹیم جو مغربی افریقہ میں چمپانزیوں کا مطالعہ کر رہی تھی نے کہا کہ انہوں نے بندروں کے ایک گروپ کی نشے والا پھل کھانے اور اسے آپس میں بانٹنے کی فوٹیج ریکارڈ کی ہے۔ یونیورسٹی…
7 سال کی عمر میں آپریشن کرنے والا دُنیا کا سب سے کم عمر سرجن
انسانی جسم کی اندرونی پیچیدگیوں کو دیکھ کر یا ان سے متعلق پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ یہ خالق کائنات کے سوا کسی اور کی تخلیق نہیں ہو سکتی۔ یہی وجہ ہے کہ انسانی جسم کو مختلف امراض سے…