کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑی کمی آ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 77ڈالر کی بڑی کمی آنے سے نئی عالمی قیمت 2593ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ مزید پڑھیں
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز بازارِ حصص میں 463 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ مزید پڑھیں
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر تاریخ رقم ہو گئی، کے ایس ای 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن مارکیٹ کا آغاز 275 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے مزید پڑھیں
کراچی:گزشتہ ماہ ترسیلات زر میں 3.1 ارب ڈالرز کی ریکارڈ آمد ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ اکتوبر 2024ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر میں 3.1 ارب ڈالرز کی مزید پڑھیں
کراچی:انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی یش قدمی کا سلسلہ برقرار ہے۔ امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد دیگر عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مضبوط ہونے، ایکسپورٹرز کی جانب سے اپنی برآمدی مزید پڑھیں
اسلام آباد:یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کر دی۔ کارپوریشن کی جانب سے چینی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق فی کلو قیمت میں 13 روپے تک مزید پڑھیں
امریکی صدارتی الیکشن میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت نمایاں کمی واقع ہوگئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک فیصد مزید پڑھیں
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند سطح کو چھو گیا۔ بدھ کے روز بازارِ حصص میں سرمایہ کاروں کا بھرپور اعتماد نظر آیا اور کاروبار کا آغاز 322 مزید پڑھیں
کراچی:اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردی جس کے بعد شرح سود 15 فیصد کی سطح پر آگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس کے مطابق شرح سود میں مزید مزید پڑھیں
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مارکیٹ کا آغاز 854 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ مزید پڑھیں