کاروبار کی دنیا

اس کیٹا گری میں 569 خبریں موجود ہیں

اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Post Views: 6 کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مندی سے کاروبار کا آغاز ہوا، تاہم بعد میں زبردست تیزی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن بازارِ حصص…

پاکستان خطے میں قرضوں پر بھاری سود ادا کرنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا

Post Views: 9 اسلام آباد:اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پر بیرونی قرضے 130 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، جس سے پاکستان خطے میں بھارت کے بعد قرضوں پر بھاری سود ادا کرنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا۔ عالمی…

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرگیا

Post Views: 10 کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 9 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن بھی بازارِ حصص میں زبردست…

اسٹاک ایکسچینج میں بلندیوں کے ریکارڈز جاری، انڈیکس ایک لاکھ 8ہزار پوائنٹس عبور کرگیا

Post Views: 4 کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 8ہزار پوائنٹس کی نئی بلند سطح تک پہنچ گیا۔ جمعرات کے روز بازارِ حصص میں کاروبار کا آغاز 705 پوائنٹس…

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیا ریکارڈ، انڈیکس ایک لاکھ 5 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا

Post Views: 7 کراچی:اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے نتیجے میں انڈیکس ایک لاکھ 5 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بھی تیزی کا رجحان غالب ہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس 717 پوائنٹس…

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 4ہزار پوائنٹس سے بڑھ گیا

Post Views: 5 کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہزار سے زائد پوائنٹس کی تیزی کے باعث 100 انڈیکس ایک لاکھ 4ہزار 316 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ منگل کو مارکیٹ میں 603پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا…

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ انڈیکس ایک لاکھ 3 ہزار پوائنٹس سے بھی بلند

Post Views: 8 کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے، جہاں 100 انڈیکس ایک لاکھ 3 ہزار پوائنٹس سے بھی بلند سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز بازار حصص میں ریکارڈ ساز…

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تجارتی شراکت داری کے فروغ پر اتفاق

Post Views: 8 اسلام آ باد:پاکستان اور آذربائیجان کے مابین تجارتی شراکت داری کے فروغ پر اتفاق ہو اہے۔ وفاقی وزیر برائے نجکاری و سرمایہ کاری عبدالعلیم خان نے آذربائیجان کی کمپنیوں کو بھی پاکستان میں سرمایہ لگانے اور بزنس…

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں مزید اضافہ

Post Views: 7 لاہور:اوگر نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا، گھریلو سلنڈر 1 روپے 32 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ دسمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن…

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا

Post Views: 5 کراچی:پاکستان اور عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا دیکھا گیا۔ زرائع کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 21 ڈالر کے اضافے سے 2661 ڈالر کی سطح پر آنے…