کاروبار کی دنیا

اس کیٹا گری میں 535 خبریں موجود ہیں

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر تنزلی سے دوچار

کراچی: آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے بدھ کو پاکستان کے لیے 7ارب ڈالر کے نئے قرض پروگرام کی ممکنہ منظوری سے انفلوز بڑھنے اور دیگر ملٹی و بائی لیٹرل فنانسنگ کی امید کے باعث ذرمبادلہ کی دونوں…

ایف بی آر کا یکم اکتوبر سے نان فائلرز کیخلاف سخت کریک ڈاوٴن کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے یکم اکتوبر سے نان فائلرز کے خلاف سخت کریک ڈاوٴن کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے تحت نان فائلرز کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کرنے سمیت دیگر…

بینکوں کی جانب سے مہنگے ڈالر بیچ کر 65 ارب روپے کمانے سے متعلق رپورٹ طلب

اسلام آباد: کمرشل بینکوں کی جانب سے مہنگے ڈالر بیچ کر 65 ارب روپے کمانے سے متعلق اسٹیٹ بینک سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی گئی۔ سینیٹ کی اقتصادی امور کمیٹی اجلاس میں چیئرمین کمیٹی سیف اللہ ابڑو نے کہا…

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا، جس سے نئے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 35ڈالر کے اضافے سے 2612ڈالر…

سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 08ڈالر کے اضافے سے 2577ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس…

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بڑی تیزی، 81 ہزار کی نفسیاتی سطح عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 1510 پوائنٹس کی بڑی تیزی آگئی جس کے نتیجے میں انڈیکس نے 81000 پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرلی اور 100 انڈیکس بڑھ کر 81971 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ آئی ایم ایف سے…

پاکستان میں مسلسل پانچویں دن ڈالر تنزلی سے دوچار

کراچی: پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں مسلسل پانچویں دن ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آئی ایم ایف قرض پروگرام کی منظوری ملنے کے بعد ملٹی لیٹرل اور بائی لیٹرل فنڈز کے ممکنہ اجراء، انفلوز بڑھنے سے رسد…

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2587 ڈالر فی…

سونے کی قیمت آج پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: سونے کی قیمت ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کے اضافے سے 2577ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ…

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلیے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی، رقم خیبر پختونخوا میں سڑکوں کی بحالی کے لیے خرچ ہوگی۔ اے ڈی بی کے مطابق قرض سے دیہی علاقوں…