کاروبار کی دنیا

اس کیٹا گری میں 575 خبریں موجود ہیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے دن تاریخ ساز تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر

Post Views: 22 کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مسلسل تیسرے دن تاریخ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس آج بھی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بازارِ حصص میں مسلسل تیسرے روز زبردست تیزی…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی؛ 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Post Views: 20 کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے، جہاں 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ روز 100 انڈیکس ایک ہزار 4 پوائنٹس کے اضافے کے…

پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی شعبے میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

Post Views: 46 پاکستان اور چین کے درمیان مالیاتی شعبے میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق ہوگیا ہے جبکہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہناہے کہ پاکستان کی معاشی کارکردگی مثبت ہے۔ حکومت مالیاتی ذرائع کو متنوع بنانے کے لیے…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

Post Views: 19 کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کا…

صدر مملکت نے پاکستان لینڈپورٹ اتھارٹی بل 2025ء کی منظوری دیدی

Post Views: 21 اسلام آباد:صدر مملکت نے پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025ء کی منظوری دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025ء کی منظوری دے دی ہے۔ سرکاری ایکس…

پاکستان اور ازبکستان کا باہمی تجارت کو 2 بلین ڈالر تک بڑھانے کا ہدف

Post Views: 30 اسلام آباد:پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعلقات میں تیزی سے پیش رفت ہو رہی ہے، جس کا مظہر حالیہ دنوں میں ازبک سفارتکار اویبک کامباروف کا ملتان چیمبر آف کامرس کا دورہ ہے۔ انہوں…

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ

Post Views: 30 کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 60…

حکومت کا غیرملکی کمرشل بینکوں سے ایک سال میں اربوں ڈالر قرض لینے کا فیصلہ

Post Views: 19 وفاقی حکومت نے رواں مالی سال2025-2026 کے دوران غیرملکی کمرشل بینکوں سے تین ارب دس کروڑ ڈالر قرض لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت اقتصادی امور حکام کے مطابق پروجیکٹ فنانسنگ کی مد میں چھ ارب 40…

حکومت بلوچستان کا “بینک آف بلوچستان” کے قیام کا اعلان

Post Views: 19 کوئٹہ:حکومت بلوچستان نے “بینک آف بلوچستان” کے قیام کا اعلان کردیا۔ زرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں بینک کے قیام سے متعلق ابتدائی فزیبلٹی رپورٹ پیش کردی گئی۔…

سوئی ناردرن نے ایک بار پھر گیس مہنگی کرنے کی درخواست دے دی

Post Views: 19 لاہور:سوئی ناردرن کی جانب سے ایک بار پھر گیس مہنگی کرنے کی درخواست کردی گئی۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی نے اپنے شاہانہ اخراجاتاور لائن لاسز کم کرنے کے بجائے آسان راستہ نکال لیا اور ایک بار پھر…