خود مختار، نیم خود مختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خود مختار اور نیم خود مختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ خود مختار، نیم مزید پڑھیں

ریونیو خسارہ ؛ ایف بی آر کی منی بجٹ لانے کی تیاری

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نےریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے نے منی بجٹ کی تیاریاں شروع کر دیں۔ زرائع کو مجوزہ پالیسی انفورسمنٹ اقدامات کی دستیاب دستاویزکے مطابق انفورسمنٹ پالیسی اقدامات کے تحت ٹیکس نادہندگان مزید پڑھیں

ایک دن کی تیزی کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں پھر مندی

کراچی: غیریقینی سیاسی حالات، فنانشل گیپ ختم کرنے کا بندوبست نہ ہونے سے آئی ایم ایف قرض کی منظوری میں مسلسل تاخیر جیسے عوامل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدھ کو اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کی لپیٹ میں مزید پڑھیں

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے نئی قیمت 2500ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ اسی طرح مقامی مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز میں مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی

پشاور: یوٹیلیٹی اسٹورز نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے زونل ہیڈ خیبرپختونخوا علی جوہر خلیل نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 10 مزید پڑھیں

رواں ہفتے کے دوران 19 اشیائے ضروریہ مزید مہنگی ہو گئیں

اسلام آباد: رواں ہفتے کے دوران 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ملک بھر میں مہنگائی مزید پڑھیں