کراچی؛ 4کڑور سے زائد مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء اور ٹرالر ضبط

کراچی:پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت موصولہ ایک خفیہ اطلاع پر ماڑی پور روڈ پر ایک کارروائی میں 4کروڑ 10لاکھ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء اور ٹرالر ضبط کر لیا گیا۔ ترجمان کسٹمز عرفان مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات سے 5 مطلوب اشتہاری گرفتاری کے بعد پاکستان منتقل

متحدہ عرب امارات سے 5 مطلوب اشتہاریوں کو گرفتار کرکے پاکستان منتقل کردیا گیا۔ ترجمان کے مطابق بیرون ملک فرار اشتہاریوں کے خلاف سی سی ڈی کا کامیاب آپریشن جاری ہے، اس دوران اسپیشل آپریشن سیل نے متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

جعلی نوٹوں کا آن لائن کاروبار کرنے والے2 ملزمان گرفتار

لاہور:جعلی نوٹوں کا آن لائن کاروبار کرنے والے ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ صوبائی دارالحکومت میں راوی روڈ پولیس کی کارروائی میں جعلی نوٹوں کو آن لائن فروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار کیے گئے۔ حکام کے مطابق ملزمان مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کے بھائی کا علی امین گنڈاپور کے چیلنج کو قبول کرنے کا اعلان

پشاور: مولانا فضل الرحمان کے بھائی اور سیاسی رہنما انجینیئر ضیاءالرحمان نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا الیکشن لڑنے کا چیلنج قبول کر لیا ہے۔ انجینیئر ضیاءالرحمان نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ علی امین گنڈاپور تمہارا چیلنج مزید پڑھیں

کوئٹہ: انسانی اسمگلنگ میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

کراچی:ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کوئٹہ نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ خفیہ اطلاع پر سریاب روڈ پر اسنیپ چیکنگ کے دوران 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ کارروائی کے دوران 17 مشتبہ مزید پڑھیں

کراچی: سفاک شوہر نے بھائی کے ساتھ ملکر بیوی کو تیزاب پلا کر قتل کردیا

کراچی کے علاقے کورنگی میں سفاک شوہرنے بھائی کے ساتھ ملکر بیوی کو تیزاب پلاکرقتل کردیا، مقتولہ خاتون 2 بیٹیوں کی ماں تھی، پولیس نے واقعے کا مقدمہ شوہر اور اس کے بھائی کے خلاف درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ مزید پڑھیں

کراچی؛ کروڑوں مالیت کی اسمگل شدہ غیر ملکی مصنوعات برآمد

کراچی:کسٹمز نے رینجرز کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں مالیت کی اسمگل شدہ غیر ملکی مصنوعات برآمد کر لیں۔ ترجمان کسٹمز عرفان علی کے مطابق حساس ادارے سے موصول شدہ خفیہ اطلاع پر یوسف گوٹھ بس ٹرمینل کے گوداموں مزید پڑھیں