جرم و سزا
راولپنڈی میں نوجوان لڑکے سے زیادتی کرنے والے تین ملزمان گرفتار
Post Views: 29 نوجوان لڑکے سے زیادتی کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق راول پنڈی کے علاقے صدر واہ پولیس نے 18 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کیا ہے، ملزمان…
آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے چرس اور ویپس فروخت کرنیوالے 8ملزمان گرفتار
Post Views: 28 اسلام آباد: اے این ایف نے آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعے چرس اور سی بی ڈی آئل سے بھرے ویپس و دیگر مواد برآمد کرکے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق اے این ایف…
سرہے نہ پیر، عمر ایوب کا نام چلنے دیں، فیصل واوڈا
Post Views: 27 لاہور: سابق سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمر ایوب کا نام وزیراعظم کے لیے چل رہا ہے چلنے دیں آپ کو کیا اعتراض ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے…
لاہور میں 10 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنیوالے میاں بیوی گرفتار
Post Views: 27 لاہور: چائلڈپروٹیکشن اینڈویلفیئربیورو نے جوہرٹاؤن میں تشدد کا نشانہ بننے والی 10 سالہ گھریلوملازمہ بچی کو تحویل میں لے لیا جبکہ بچی پرتشدد کرنیوالے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جوہرٹاؤن کے…
کراچی میں جج کے ساتھ تعینات پولیس ہیڈ کانسٹیبل کی ٹارگٹ کلنگ
Post Views: 27 جج کے ساتھ تعینات پولیس کانسٹیبل کو نامعلوم مسلح افراد نے گھات لگا کر قتل کردیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق نیوکراچی میں گھات لگائے نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے ہیڈ کانسٹیبل کوقتل کردیا۔…
ڈی آئی خان میں فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق
Post Views: 29 ڈی آئی خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں ذاتی دشمنی کی بنا پر فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ زرائع کے مطابق واقعہ ڈی آئی خان کے علاقے بڈھ بیر میں پیش آیا جہاں یہ ہلاکتیں ہوئی…
کراچی: مبینہ پولیس مقابلوں کے بعد 2 زخمی سمیت 3 ڈاکو گرفتار
Post Views: 29 کراچی: ناظم آباد اور نیوکراچی انڈسٹریل ایریا پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد 2 زخمی سمیت 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ناظم آباد پولیس نے…
چین کے انٹرنیٹ ٹریفک کو پاکستان سے روٹ کرنے کا معاہدہ کررہے ہیں، نگراں وزیر آئی ٹی
Post Views: 26 اسلام آباد: نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ چین سے معاہدہ کررہے کہ پاکستان کے ذریعے اپنے انٹرنیٹ ٹریفک کو روٹ کرنا شروع کرے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان…
تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات 5 فروری کو ہوں گے
Post Views: 24 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کا باضابطہ شیڈول جاری کردیا گیا جس کے تحت انتخابات 5 فروری پیر کو منعقد کروائے جائیں گے۔ تحریک انصاف کے فیڈرل الیکشن کمشنر رؤف حسن کی جانب سے…
بھارت؛ ایک اور تاریخی مسجد میں ہندوؤں کو پوجا کی اجازت
Post Views: 29 نئی دہلی: بھارتی عدالت نے وارانسی کی قدیم اور تاریخی حیثیت کی حامل ’’گیانواپی مسجد‘‘ کے سِیل بہ مہر تہہ خانے میں ہندوؤں کو پوجا کرنے کی اجازت دیدی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی مقامی عدالت…