جرم و سزا

اس کیٹا گری میں 633 خبریں موجود ہیں

عدت کیس میں اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنیکا حکم برقرار، درخواست خارج

Views: 55اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدت کیس میں اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کی ڈائریکشن پر نظرثانی کی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے خاور مانیکا کی نظر ثانی…

کورنگی میں ڈکیتی کے دوران شہری کو قتل کرنے والے 2ملزمان گرفتار

Views: 52کراچی: ایس آئی یو پولیس نے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی واردات کے دوران شہری کو قتل کرنے والے 2ملزمان کوگرفتارکرکےان کے قبضےسے 30 بور پستول،ڈکیتی میں چھینا ہوا موبائل فون اورقتل کی واردات میں استعمال ہونے…

لاہور: سابق شوہر نے شیر خوار بیٹا نہ دینے پر مطلقہ بیوی کو قتل کردیا

Views: 50لاہور: لاہور میں سابق شوہر نے شیرخوار بیٹے کو نہ دینے دوست کے ہمراہ مطلقہ بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ز رائع کے مطابق لاہور میں چار ماہ کا بچہ نہ دینے پر سابق شوہر کی جانب سے…

کراچی؛ پولیس مقابلوں میں لیاری گینگ وار کارندے سمیت 3 ملزمان گرفتار

Views: 47کراچی: شہر قائد میں پولیس نے مقابلوں کے دوران لیاری گینگ وار کارندے سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق کلری پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار عذیر بلوچ گروپ…

کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیو ورکر زخمی، ایک ڈاکو گرفتار

Views: 50کراچی: سائٹ سپرہائیوے صنعتی ایریا میں ڈکیتوں کی فائرنگ سے پولیو ورکرزخمی ہوگیا، پولیس نے ایک ڈکیت کوگرفتارکرکے اس کے قبضے سے اسلحہ اورموٹرسائیکل برآمد کرلی جبکہ اس کے دو ساتھی موقع پر سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات…

بلاک بسٹر فلم ‘کرش’ کا چائلڈ آرٹسٹ ڈاکٹر بن گیا

Views: 44 ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر ہٹ فلم ‘کرش’ میں ہرتھیک روشن کے بچپن کا کردار نبھانے والا چائلڈ آرٹسٹ مکی دھامیجانی اب بڑا ہوکر آنکھوں کا سرجن بن گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مکی دھامیجانی نے اپنے…

پی ٹی آئی رہنماؤں کا فواد چوہدری سے رابطہ، پارٹی قیادت پر تنقیدنہ کرنے کی درخواست

Views: 55 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سینئیر قیادت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری سے رابطہ کرکے پارٹی کی موجودہ قیادت پر تنقید نہ کرنے کی درخواست کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت…

بڈھ بیر؛ جائیداد کے تنازع پر 8 افراد کے قتل میں ملوث باپ 2 بیٹوں سمیت گرفتار

Views: 51 پشاور: پشاور بڈھ بیر بالو خیل میں 8 افراد کے قتل میں ملوث باپ 2 بیٹوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق دل خراش واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس کے مطابق 25…

راولپنڈی میں نادرا دفترکے باہرسے حساس ادارے کی گاڑی چوری

Views: 48راولپنڈی میں نادرا کے دفتر کے باہر سے حساس ادارے کی سرکاری گاڑی چوری ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق حساس ادارے کا ملازم سرکاری گاڑی میں فیملی کے ساتھ نادرا کے دفتر آیا تھا۔ گاڑی تھانہ صادق آباد کے…

لاوہ: دیرینہ دشمنی پر تین افراد قتل

Views: 45لاوہ: مقتولین میں نورخان، رفاقت اور آصف شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق مقتولین گھر سے عدالت پیشی پر جارہے تھے کہ گھات لگائے نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔مقتولین میں نورخان، رفاقت اور محسن شامل ہیں۔مقتولین گھر سے عدالت پیشی…