جرم و سزا
خیبر؛ پولیس ناکابندی پر کروڑوں روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئی
Views: 41پشاور: خیبر کے علاقے میں پولیس کی ناکابندی پر تلاشی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئی۔ پولیس حکام کے مطابق خیبر میں جمرود بائی پاس روڈ پر پولیس کی ناکا بندی کے دوران ایک موٹرسائیکل سے…
خفیہ تنظیم کے ٹاسک پر بیوی بچوں پر تشدد کرکے ویڈیو بنانے والا جنونی گرفتار
Views: 41 کراچی: پولیس نے عالمی تنظیم سے ٹاسک لے کر بیوی بچوں پر تشدد کرکے ان کی ویڈیو بنانے والے جنونی شخص کو گرفتار کرلیا۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل ویمن پولیس نے چھاپا مار کارروائی کے دوران طاہرعباس نامی جنونی شخص…
پاک انگلینڈ سیریز؛ انگلش کپتان کچھ میچز سے محروم رہ سکتے ہیں؟ مگر کیوں!
Views: 39انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کے دوران کچھ میچوں سے محروم رہ سکتے ہیں۔ 22 مئی سے لیڈز میں شروع ہونے والی 4 میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز سے قبل انگلش کپتان جوز بٹلر…
دکان داروں سے بھتہ خوری کرنے والے جعلی کسٹم انسپکٹرز گرفتار
Views: 38 کراچی: پاکستان بازار پولیس نے دورانِ چیکنگ کسٹم کے 2 جعلی سب انسپکٹرز سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ ، نقدی ، جعلی سرکاری نمبر پلیٹ لگی گاڑی اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔ ترجمان ڈسٹرکٹ ویسٹ…
مہندی کی تقریب میں شراب نوشی سے منع کرنے پر ماموں زاد بہن قتل
Views: 45لاہور: شادی کے سلسلے میں مہندی کی تقریب میں شراب نوشی سے منع کرنے پر ملزم نے اپنی ماموں زاد بہن کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے عمر فاروق روڈ پر رسم مہندی کی تقریب…
فرقہ وارانہ قتل میں ملوث دو ٹارگٹ کلرز گرفتار، 13 افراد کے قتل کا اعتراف
Views: 43کراچی: سی ٹی ڈی پولیس نے شہر میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان نے دوران تفتیش 13 افراد کو قتل اور 11 کو زخمی کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ ڈی آئی جی…
نیب ترامیم کیس؛ عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیشی کی اجازت
Views: 36اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس میں عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہونے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب اور…
اے آئی کی تیار کردہ جعلی تصاویر، ویڈیوز کیسے شناخت کریں؟
Views: 36آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر موجودہ دور میں لوگوں کے لیے سب سے بڑا مسئلہ بنتی جارہی ہیں جس کے بعد ان کی نشاندہی بہت ضروری ہوجاتی ہے۔ اے آئی ٹیکنالوجی کا عروج…
کینسر کی شرح فائر فائٹرز میں سب سے زیادہ ہونے کا انکشاف
Views: 47میامی: حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ عام لوگوں کے مقابلے میں آگ بجھانے والے عملے میں مختلف کینسرز کی شرح 9 فیصد زیادہ ہوتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین کا کہنا…
سی آئی اے پولیس انسپکٹر رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
Views: 39کراچی: سی آئی اے پولیس کا انسپکٹر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا۔ اینٹی کرپشن سندھ نے ایک کارروائی کے دوران سی آئی اے پولیس کے انسپکٹر عابد علی کو ایک لاکھ رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں…