کراچی؛ موٹر سائیکل کی چوری میں ملوث 3 ملزمان گرفتار، 4 موٹر سائیکل برآمد

کراچی: اے وی ایل سی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل کی چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرکے چار چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل پولیس نے سی مزید پڑھیں

کراچی: عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے سعودی عرب جانیوالے 5 مسافر گرفتار

کراچی: عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے سعودی عرب جانیوالے 5 مسافروں کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ایف آئی اے امیگریشن نے عمرےکی آڑ میں بھیک مانگنے سعودی عرب جانے والے 5 مسافروں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے مزید پڑھیں

اے این ایف کارروائیوں میں 4 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

راولپنڈی: اے این ایف کی مختلف کارروائیوں میں 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کی ملک بھر میں انسداد منشیات اسمگلنگ کی کارروائیاں جاری ہیں، اسی سلسلے میں 6 مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر بہن پر غیرت کے نام پر قاتلانہ حملہ کرنیوالا بھائی بیرون ملک فرار ہوتے گرفتار

لاہور: ٹک ٹاکر بہن پر غیرت کے نام پر قاتلانہ حملہ کرنےو الا بھائی بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔ پنجاب پولیس کے اسپیشل آپریشنز سیل نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مشہور ٹک ٹاکر ثمینہ پر غیرت کے مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والے 5 ملزمان گرفتار

لاہور: اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) نے تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف کارروائیوں میں 32 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی مزید پڑھیں

کمسن بچوں سے زیادتی پر گرفتار سب انسپکٹر کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی عدالت نے کمسن بچوں سے زیادتی پرگرفتار سب انسپکٹر کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ کم سن بچوں سے زیادتی کے ملزم سب انسپکٹر صہیب پاشا کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان مزید پڑھیں

سوات بم دھماکا؛ کے پی حکومت سفارتکاروں کی موجودگی سے لاعلم نکلی

پشاور: کے پی حکومت سوات میں غیرملکی سفارتکاروں کی موجودگی سے لاعلم نکلی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی کی زیرصدارت ہوا جس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواکے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے اظہار مزید پڑھیں

کراچی سے 2 کروڑ مالیت کی منشیات جدہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی: پاکستان کسٹمز نے 2 کروڑ روپے مالیت کی منشیات کراچی سے جدہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ جناح انٹرنیشنل ٹرمینل ڈیپارچر پر ایک کارروائی کے دوران پاکستان کسٹمز نے سعودی عرب کے لیے منشیات (آئس) اسمگل کرنے کی مزید پڑھیں

ایف آئی اے امیگریشن کی کاروائی,جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والا مسافر گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے کاروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والےمسافر کو گرفتار کرلیا ۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم پاکستانی پاسپورٹ پر ایران سے کراچی ائیرپورٹ پہنچا تھا ۔ امیگریشن کلئیرنس کے دوران ملزم مزید پڑھیں