جرم و سزا
اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن،2 خواتین سمیت 8 ملزمان گرفتار
Views: 50اے این ایف نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہو ئے 2 خواتین سمیت 8 ملزمان کوگرفتار کر لیا۔ترجمان اے این ایف کے مطابق 5 کارروائیوں کے دوران 64 لاکھ روپے سے…
ایف آئی اے کی کاروائی، یورپی ممالک میں بچوں کی مبینہ ٹریفکنگ میں ملوث معروف این جی او کی چیئرپرسن گرفتار
Views: 53ایف آئی اے کا بڑا ایکشن، امریکہ اور یورپی ممالک میں بچوں کی مبینہ ٹریفکنگ میں ملوث معروف این جی او ہوپ (HOPE) کی چیئرپرسن کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل (اے ایچ ٹی…
کراچی: 2 روز قبل کیش وین لوٹنے والے ڈاکو گرفتار
Views: 48کراچی کورنگی میں دو روز قبل کیش وین لوٹنے والے ڈاکو گرفتار کرلیے گئے۔ ایس ایس پی کورنگی طارق نواز نے کہا کہ واردات میں ملوث دو ملزمان پکڑے گئے ہیں، ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی کار بھی…
امریکی خاتون نے والدکے یومِ وفات سے 50 ہزار ڈالر جیت لیے
Views: 49امریکا میں ایک خاتون نے لاٹری میں اپنے والد کی وفات کی تاریخ سے 50 ہزار ڈالر جیت لیے۔ امریکی ریاست میری لینڈ کی کاؤنٹی کیلورٹ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے بتایا کہ انہیں یہ دیکھ کر انتہائی…
علامہ اقبال ایکسپریس کے ذریعے اسمگلنگ کی کوشش ناکام؛ بھاری مقدار میں منشیات برآمد
Views: 39لاہور:ریلویز پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان پاکستان ریلویز پولیس کے مطابق ڈیوٹی پر موجود سب انسپکٹر محمد اکرام نے 2 خواتین کو شک کی بنیاد پر روکا، جس کے بعد…
ملک بھر میں انسداد اسمگلنگ آپریشنز کے دوران ایک کروڑ سے زائد کی منشیات برآمد
Views: 45ملک بھر میں انسداد اسمگلنگ آپریشنز کے دوران ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،…
نوعمر بچوں کو نشے کا عادی بنا کر وارداتیں کروانےوالا ڈکیت گروہ ساتھیوں سمیت گرفتار
Views: 44کراچی:شہر قائد میں نوعمر بچوں کو چرس اور آئس کے نشے کا عادی بنا کر ان سے وارداتیں کروانے کا انکشاف ہوا ہے، سچل پولیس نے نوعمر ڈکیت گروہ کے سرغنہ کو تین ساتھیوں سمیت گرفتارکرلیا۔ ذرائع کے مطابق…
کراچی: نئی نویلی دلہن کو سفاکانہ تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم کا اعتراف جرم
Views: 49نئی نویلی دلہن کو تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمے میں ملزم نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو اعتراف جرم کرلیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبرو نئی نویلی دلہن کو تشدد کا نشانہ بنانے کے مقدمے کی سماعت…
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی سرحد پار کرتے ہوئے 33 غیر ملکی گرفتار
Views: 46ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی بارڈر کراسنگ کرنے والے 33 غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے تفتان میں کارروائی کرتے…
کراچی: مسلح ملزمان بیٹی کے سامنے باپ کو لوٹ کر فرار، واردات کی ویڈیو سامنے آگئی
Views: 47ضلع وسطی کے علاقے بفرزون میں موٹرسائیکل سوارمسلح ملزمان نے اسکول طالبہ کے سامنے اس کے والد کو لوٹ لیا، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق ضلع وسطی کے تیموریہ تھانے کے علاقے…