جرم و سزا

اس کیٹا گری میں 629 خبریں موجود ہیں

کراچی؛ کروڑوں مالیت کی اسمگل شدہ غیر ملکی مصنوعات برآمد

Views: 54کراچی:کسٹمز نے رینجرز کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں مالیت کی اسمگل شدہ غیر ملکی مصنوعات برآمد کر لیں۔ ترجمان کسٹمز عرفان علی کے مطابق حساس ادارے سے موصول شدہ خفیہ اطلاع پر یوسف گوٹھ بس ٹرمینل کے…

ویٹرز نے شادی ہال میں ہی واردات ڈال دی، لاکھوں کا سامان لے اُڑے

Views: 46لاہور: شادی ہال کے ویٹرز نے شادی ہال ہی میں بڑی واردات ڈال دی اور لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے اُڑے۔ پولیس کے مطابق یہ نقب زنی کی بڑی واردات تھی، جس کے بعد کاہنہ پولیس کے انچارج…

لاہور؛ سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار

Views: 43لاہور:سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر قیمتی موبائل فونز اور موٹر سائیکل ہتھیانے والے بین الصوبائی گروہ کا سرغنہ گرفتار کر لیا گیا۔ گجرپورہ پولیس کے مطابق ملزمان موٹر سائیکل اور قیمتی موبائل فونز کی خرید و فروخت…

پشاور؛اے این ایف کی کارروائی,تعلیمی اداروں میں منشیات فروش کرنے والا ملزم گرفتار

Views: 48پشاور؛اے این ایف کی تعلیمی اداروں کے قریب منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی،رنگ روڈ پشاور پر یونیورسٹی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے اے این ایف نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے 2 کلوگرام چرس…

بکریاں کھیت میں چھوڑنے پر کلہاڑیوں سے شہری کا قتل

Views: 43ڈیرہ غازی خان میں بااثر افراد کے ظلم کی ایک اور سیاہ داستان سامنے آئی ہے، جس میں بکریاں کھیت میں چھوڑنے سے منع کرنے پر ظالموں نے کلہاڑیوں کے وار سے شہری کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق…

چارسدہ؛ سُوٹ کیس سے برآمد لڑکی کی لاش کا ڈراپ سین؛ سگا بھائی اور شوہر قاتل نکلے

Views: 46چارسدہ:سُوٹ کیس سے برآمد ہونے والی قتل کی گئی لڑکی کی لاش کا ڈراپ سین ہوگیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کا سگا بھائی اور شوہر ہی قاتل ہیں۔ 24 جون کو تھانہ سٹی چارسدہ کی حدود ارضیات میں ایک…

بھارتی پائلٹ ابھینندن کو گرفتارکرنے والے میجر معیز خوارج سے لڑتے ہوئے شہید

Views: 41بھارتی فضائیہ کے پائلٹ ابھینندن کو زندہ گرفتارکرنے والے پاک فوج کے میجرسید معیز عباس شاہ جنوبی وزیرستان میں خوارج دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…

اسرائیل کا ایران پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام، دوبارہ حملے کرنے کا حکم

Views: 37اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دو بیلسٹک میزائل فائر کیے، جنہیں اسرائیلی دفاعی نظام نے فضا میں ہی تباہ کر دیا۔ اس کے جواب میں…

اسرائیلی اور امریکی جارحیت پر روس کھل کر ایران کی مدد کرے؛ خامنہ ای کی پوٹن سے اپیل

Views: 38اسرائیل کے ساتھ جنگ اور پھر ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملوں پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے روس سے مزید مدد اور حمایت کا مطالبہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے سپریم…

محرم الحرام کے پیش نظر پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ

Views: 40لاہور: پنجاب حکومت نے محرم الحرام کے پیش نظر صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب بھر میں یکم سے 10 محرم تک دفعہ 144 نافذ ہوگی جس کے تحت مجاز اتھارٹی کی اجازت کے…