جرم و سزا
یونان کشتی حادثے میں ملوث ایک اور انسانی اسمگلر گرفتار
Post Views: 23 گجرانوالہ:یونان کشتی حادثے میں ملوث ایک اور انسانی اسمگلر کو ایف آئی اے نے گجرات سے گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم سلیم اختر یونان کشتی حادثے میں ملوث ہے جسے گجرات سے…
انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں 68 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد
Post Views: 23 راولپنڈی:انسداد اسمگلنگ کی مختلف کارروائیوں میں 68 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق منشیات اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کا سلسلہ…
علاج کے نام پر پاکستان آنیوالی افغان خاتون امریکا روانگی کے وقت گرفتار
Post Views: 21 کراچی: علاج کے نام پر پاکستان آنے والی افغان خاتون امریکا روانگی کے وقت گرفتار کرلی گئی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ترجمان کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کی جانب سے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ایک کارروائی…
کراچی؛ مسلح ملزمان شہری سے 2 لاکھ نقد اور 13 آئی فون چھین کر فرار
Post Views: 23 کراچی:بلدیہ ٹاؤن آفریدی کالونی میں نامعلوم مسلح ملزمان شہری سے 2 لاکھ 26 ہزار اور 13 پرومیکس آئی فون چھین کر فرارہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مدینہ کالونی تھانے کے علاقے بلدیہ ٹاؤن آفریدی کالونی جعفری ہاؤس کے…
عمرے کی آڑ میں گداگری کیلیے سعودی عرب جانے والے 4 مسافر گرفتار
Post Views: 24 ایف آئی اے امیگریشن نے عمرے کی آڑ میں گداگری کے لیے سعودی عرب جانے والے 4 مسافروں کوکراچی ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر گرفتار ملزمان میں ثناء اللہ…
کراچی؛ کرنسی کی غیرقانونی خرید و فروخت میں ملوث ملزم گرفتار، 95 ہزار امریکی ڈالر برآمد
Post Views: 21 فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی، اسٹیٹ بینک کراچی کی جانب سے غیرقانونی ذرمبادلہ کے تبادلے کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران کرنسی کی غیرقانونی خرید وفروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کے…
موٹرسائیکل سواروں نے بچے کے ساتھ جانے والی خواتین کواسلحے کے زورپر لوٹ لیا
Post Views: 22 اسٹاف رپورٹر December 17, 2024 facebook twitter whatsapp mail کراچی میں موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان نے بچے کے ساتھ جانے والی خواتین کو لوٹ لیا۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ کراچی میں ضلع…
کراچی؛ لڑکی قتل کا مقدمہ درج، 18 سالہ دعا کو سر پر پستول رکھ کر گولی ماری گئی، رپورٹ
Post Views: 21 کراچی:لڑکی کے قتل کے ہفتے کی شب ہونےو الے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا جب کہ ابتدائی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ 18 سالہ دعا کو سر پر پستول رکھ کر گولی ماری گئی۔ حسین…
فلم فیسٹیول میں عالیہ بھٹ کی طبعیت خراب، کرینہ کپور مدد کو آن پہنچیں
Post Views: 21 لیجنڈری اداکار اور فلم ساز راج کپور کی پیدائش کی صد سالہ تقریبات کے موقع پر منعقدہ فلم فیسٹیول میں بالی ووڈ کی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں عالیہ بھٹ اور کرینہ کپور بھی شامل…
لاہور پولیس کی کارروائی، زہریلی شراب کی فروخت میں ملوث 222 ملزمان گرفتار، ہزاروں لیٹر شراب ضبط
Post Views: 33 لاہور:لاہور پولیس نے قیمتی انسانی زندگیوں کے لیے سنگین خطرہ بننے والی کچی اور زہریلی شراب کے گھناؤنے کاروبار میں ملوث 222 ملزمان کوگرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کی ہزاروں لیٹر شراب ضبط کرلی۔ ڈی آئی جی…