جرم و سزا
نیوایئر پارٹی کیلیے امریکا سے پاکستان اسمگل کی گئی منشیات پکڑی گئی
Post Views: 30 کراچی:نیوایئر پارٹی کے لیے امریکا سے پاکستان اسمگل کی گئی منشیات پکڑی گئی۔ پاکستان کسٹمز جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ کلکٹریٹ کی جانب سے انٹرنیشنل میل آفس میں ایک کارروائی کے دوران امریکا سے پارسل کے ذریعے 750گرام میرجوانہ…
ہزارہ ایکسپریس میں مسافر گرفتار، 1 کلو منشیات برآمد
Post Views: 28 ریلویز پولیس نے روہڑی ریلوے اسٹیشن کے اطراف سے کارروائی کرتے ہوئے عادی مجرم کو گرفتار کرلیا۔ ہزارہ ایکسپریس کے مسافر سے 1 کلو سے زائد منشیات اور خواب آور گولیاں برآمد ہوئیں۔ ضلع رحیم یار خان…
سائبر کرائم میں ملوث مجرم کو مجموعی طور پر 8 سال قید اور 2 لاکھ جرمانہ
Post Views: 22 اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سائبر کرائم میں ملوث مجرم کو مجموعی طور پر 8 سال قید اور 2 لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی۔ غیر قانونی گیٹ وے ٹرانسمیشن ایکسچینج میں ملوث ہونے…
عالمی بھتہ خور گروہ کا رکن اور اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار
Post Views: 20 بین الاقوامی بھتہ خور گروہ کے رکن اور اشتہاری ملزم ذیشان انور کو سعودی عرب سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پنجاب پولیس اسپشل آپریشن سیل نے سعودی پولیس کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں…
کراچی؛ کورنگی میں مبینہ مقابلے کے دوران کار لفٹر زخمی حالت میں گرفتار، گاڑی اور اسلحہ برآمد
Post Views: 25 اے وی ایل سی پولیس نے کورنگی میں مبینہ مقابلے کے دوران ایک کار لفٹر کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل پولیس نے کورنگی سیکٹر 35 بی اقصیٰ فٹبال گراؤنڈ…
سندھ رینجرز، کسٹمز کی کارروائیاں، کروڑوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیا برآمد
Post Views: 19 سندھ رینجرزاورکسٹم حکام نے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائیاں کرتے ہوئے کروڑں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیا برآمد کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سندھ رینجرزاور کسٹم حکام کی جانب سے اسمگلنگ کی روک تھام…
انسانی اسمگلنگ کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم دبئی سے اسلام آباد پہنچنے پر گرفتار
Post Views: 26 اسلام آباد:ایف آئی اے امیگریشن نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کو یو اے ای سے اسلام…
راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر مسافر سے لاکھوں روپے مالیت کا غیرملکی اسلحہ برآمد
Post Views: 23 راولپنڈی کے ریلوے اسٹیشن پر ایک شخص سے لاکھوں روپے مالیت کا ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ پولیس ٹیم نے راولپنڈی ریلوے اسٹشیشن کے مسافر خانے کی تلاشی لی۔ اس دوران ایک شخص کے قبضے سے لاکھوں…
موٹر سائیکل چھیننے والے میاں بیوی کے بعد بائیک لفٹنگ میں ملوث ماں بیٹا سمیت 6 ملزمان گرفتار
Post Views: 23 کراچی:موٹر سائیکل چھیننے والے میاں بیوی کے بعد شہر قائد میں موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث ماں بیٹا سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ گلشنِ معمار پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ماں بیٹے سمیت 6…
کراچی میں موٹرسائیکلیں چھیننے میں ملوث میاں بیوی گرفتار
Post Views: 20 کراچی:سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے موٹر سائیکل اسنیچنگ میں ملوث میاں بیوی کو گرفتارکرلیا۔ زرائع کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے موٹر سائیکل اسنیچنگ میں ملوث ملزم محسن اور اس کی بیوی عظمیٰ کو…