صحت و تعلیم

اس کیٹا گری میں 343 خبریں موجود ہیں

بچوں میں ذیابیطس کی قبل از وقت نشاندہی کرنے والا خون کا ٹیسٹ متعارف

ندن: سائنسدانوں نے ایک خون کا ٹیسٹ متعارف کرایا ہے جو لپیڈ پروفائلز کی مدد سے بچوں میں موٹاپے سے متعلق قبل از وقت صحت کے مسائل کے خطرے کی نشاندہی شناخت کرسکتا ہے۔ سائنسدانوں نے ایک نیا خون کا…

ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ: پنجاب میں موبائل فون اور انٹرنیٹ بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ میں نقل کی روک تھام کے لیے داخلہ ٹیسٹ کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ زرائع کے مطابق وفاقی…

امریکا کا صحتِ عامہ کا نظام دیگر ترقی یافتہ ممالک سے زیادہ ناقص ہے، رپورٹ

واشنگٹن: ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا کے امیر ممالک میں امریکا کا ہیلتھ کیئر سسٹم سب سے زیادہ خراب ہے۔ ہیلتھ کیئر کے تھنک ٹینک ’دی کامن ویلتھ فنڈ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق امریکا…

چاکلیٹ کھانا کس خطرناک بیماری کے امکانات کو کم کر سکتا ہے؟

بیلفاسٹ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چاکلیٹ کھانے سے ڈیمینشیا کے خطرات میں کمی لائی جاسکتی ہے۔ 1 لاکھ 22 ہزار برطانوی افراد پر کی جانے والی اس تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ افراد جو زیادہ…

2050 تک ادویات مزاحم انفیکشنز سے 30 ملین ہلاکتوں کی پیشگوئی

کیلیفورنیا: ایک عالمی تجزیے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اینٹی بائیوٹیکس ادویات سے مزاحم بیکٹیریا یا وائرس کی وجہ سے 2050 تک 39 ملین سے زیادہ لوگ انفیکشن سے مر جائیں گے۔ دی لانسیٹ میں رواں ماہ شائع…

پاکستان میں منکی پاکس کا چھٹا کیس رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان میں منکی پاکس کا چھٹا کیس رپورٹ ہوا ہے، 44 سالہ شخص کی سفر کی ہسٹری خلیجی ممالک کی ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق بارڈر ہیلتھ سروسز کے عملے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر اسکریننگ کے…

پنجاب کے اسپتالوں میں دل کے مریض بچوں کیلیے مفت علاج و آپریشن کا آغاز

لاہور: پنجاب میں دل کے مریض بچوں کو مفت علاج فراہم کرنے اور آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔ دل کے مریض بچوں کا ‘چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام’ کے تحت مفت علاج اور آپریشن کیے جائیں گے۔ ٗ”مریم کی…

سعودی عرب سے کراچی آنیوالے مسافر میں منکی پاکس کی علامات

کراچی: سعودی عرب سے کراچی آنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات پائی گئیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر محکمہ صحت کے عملے کی جانب سے اسکریننگ کے دوران سعودی عرب سے پاکستان آنے والے…

مسواک زیادہ بہتر یا ٹوتھ برش؟ سائنسدانوں نے بتادیا

منہ کی بیماریوں کی بڑھتی ہوئی شرح کے ساتھ ساتھ اس کی روک تھام اور علاج کے لیے موثر مصنوعات کی عالمی ضرورت بھی بڑھ گئی ہے ۔ تاہم منہ کی صفائی کرنے والے جدید آلات نے سب سے مؤثر…

پشاور میں انٹر کے امتحانی نتائج کا اعلان، تمام پوزیشنز لڑکیاں لے گئیں

پشاور: پشاور تعلیمی بورڈ نے انٹر میڈیٹ کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا۔ پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ کی تمام پوزیشنز لڑکیاں لے گئیں۔ نتائج کے مطابق فارورڈ کالج حیات آباد کی خانزا بی بی نے 1166 نمبر لے…