صحت و تعلیم
نیند میں پیش آنے والا عام مسئلہ ڈیمینشیا کے خطرات بڑھا سکتا ہے، تحقیق
Views: 31ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خراٹوں کا سبب بننے والی نیند کا ایک عام سا مسئلہ خواتین میں ڈیمینشیا کے خطرات بڑھا سکتا ہے۔ آبسٹریکٹیو سلیپ ایپنویا (او ایس اے) نامی نیند کا یہ مسئلہ جو…
بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، ملک بھر میں تعداد 46 ہوگئی
Views: 31کوئٹہ:بلوچستان میں پولیو کا ایک نیا کیس سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں کل تعداد 46 تک پہنچ گئی۔ متعلقہ لیب نے بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ سے تعلق رکھنے والے ایک بچے میں وائلڈ پولیو وائرس…
پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی مچھروں سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی ذمہ دار قرار
Views: 39ماہرین نے پاکستان میں مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں کا ذمہ دار موسمیاتی تبدیلی کو قرار دیا ہے۔ اکتوبر میں کراچی گرمی کی لہر سے متاثر ہوا جس کا کم از کم اوسط درجہ حرارت 30.9 ڈگری ریکارڈ کیا…
گزشتہ برس عالمی سطح پر80 لاکھ سے زائد ٹی بی کے کیسز کا انکشاف
Views: 31عالمی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ برس 80 لاکھ سے زائد افراد میں ٹی بی کے مرض کی تشخیص ہوئی۔ ادارے کی جانب سے ریکارڈ شروع کیے جانے کے بعد سے یہ درج کی گئی سب سے زیادہ تعداد…
کراچی کی طالبات کا شاندار کارنامہ، ایکسپائری پر گولی کا رنگ تبدیل کرنے والی پیکجنگ متعارف
Views: 31کراچی:شہر قائد کی طالبات نے جدید دوا کی منفرد پیکجنگ متعارف کرائی جو ایکسپائری سے قبل رنگ تبدیل کرنے کی صلاحیت سے لیس ہے۔ ذرائع کے مطابق جامعہ کراچی کی فیکلٹی آف فارمیسی کے زیر اہتمام مختلف جامعات کے…
شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم
Views: 31اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو ایک ماہ میں دوبارہ امتحان لینے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس…
سندھ میں روزانہ کی بنیاد پر ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا انکشاف
Views: 27کراچی:سندھ میں روزانہ کی بنیاد پر ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ صحت سندھ کے اعداد و شمار جاری کردیے، جس کے مطابق کراچی گزشتہ 24…
ملک میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا رواں سال رپورٹ پولیو کیسز کی تعداد 40 ہوگئی
Views: 28ملک میں پولیو وائرس سے متاثر ایک اور کیس سامنے آگیا۔ریفرنس لیب نے خیبرپختونخوا میں پولیو کیس کی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق پولیو وائرس کا کیس کوہاٹ میں رپورٹ ہوا۔ رواں سال پولیو وائرس کیسز کی تعداد 40…
سندھ؛ مستقل طورپرڈیوٹی سے غیرحاضر ایک ہزارسے زائد اساتذہ وملازمین کی تنخواہیں روکنے کا حکم
Views: 28سندھ میں مستقل طور پرغیرحاضر ایک ہزار 369 اساتذہ اور ملازمین کی تنخواہیں روکنے کا حکم دے دیا گیا۔ سندھ بھر میں ایک ہزار 369 اساتذہ و ملازمین کا مستقل طور پر ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے کی جانچ…
جلد بلوغت بریسٹ کینسر کے امکان کو بڑھا دیتی ہے
Views: 26کیرولائنا: پچھلی دو دہائیوں میں 50 سال سے کم عمر خواتین میں چھاتی کے کینسر کی شرح میں 15 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے اور ماہرین کے مطابق یہ اضافہ تقریباً مکمل طور پر ایسٹروجن ریسیپٹر پازیٹو بریسٹ…