صحت و تعلیم
پاکستان میں ٹریکوما بیماری کے خاتمے کا اعلان، ڈبلیو ایچ او نے تصدیقی سرٹیفیکٹ دے دیا
Views: 34 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل سے جس طرح پاکستان سے ٹریکوما کا خاتمہ ہوا امید ہے کہ اب یہ بیماری دوبارہ پاکستان نہیں آئے گی۔ اسلام آباد میں ٹریکوما کے حوالے…
چین میں ٹائپ 1 ذیا بیطس کو ختم کرنے کا کامیاب علاج
Views: 34بیجنگ: چین میں ٹائپ 1 ذیا بیطس میں مبتلا ایک خاتون کے اپنے جسم سے لیے گئے خلیوں سے علاج کر کے دائمی بیماری کو ختم کر دیا۔ اس کامیاب علاج میں ان خلیوں کو خاص اسٹیم سیلز میں…
رواں سال کا 24واں پولیو کیس حیدرآباد سے رپورٹ
Views: 32اسلام آباد: رواں سال کا 24واں پولیو کیس سندھ کے ضلع حیدرآباد سے رپورٹ ہوا ہے۔ انسداد پولیو کے لیے قائم نیشنل ای او سی (ایمرجنسی آپریشن سینٹر) کے مطابق جس بچے میں پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے اس…
صرف چھٹی کے دن ورزش قلبی امراض کے خلاف کافی قرار
Views: 34لندن: سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ہفتے میں صرف چھٹی کے دن ورزش کرنا قلبی مرض، گردوں کے مسائل اور مٹاپے جیسے 200 سے زائد صحت کے مسائل کے خطرات میں کمی کے لیے کافی ہے۔ برطانیہ میں…
راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہوگیا، یومیہ درجنوں کیسز رپورٹ ہونے لگے
Views: 33 راولپنڈی: وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر میں ڈینگی بے قابو ہوگیا، جس کے باعث روزانہ کی بنیاد پر درجنوں نئے مثبت کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ انسداد ڈینگی مہم کے باوجود راولپنڈی میں مچھروں کے حملوں کی شدت…
کورونا وبا میں پیدا ہونے والے بچوں میں آٹزم کا خطرہ کم ہوتا ہے، رپورٹ
Views: 30نیویارک: ایک نئی تحقیق سے پتا چلتا ہے کورونا وبا کے پہلے سال کے دوران پیدا ہونے والے بچوں میں آٹزم کا کوئی زیادہ خطرہ نہیں پایا گیا، چاہے رحم میں ہی کیوں نہ موجود ہوں۔ نیو یارک شہر…
خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کے داخلہ ٹیسٹ کے نتائج جاری
Views: 34پشاور: خیبرپختونخوا کے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز نے ایم ڈی کیٹ کے داخلہ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ترجمان خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے مطابق ایم ڈی کیٹ 194 نمبر کے ساتھ ٹاپ ہوا، فاطمہ زہرہ علی اور محمد…
ایم ڈی کیٹ کا پرچہ آؤٹ، ڈاکٹروں اور طلبا کا عدالت جانے کا عندیہ
Views: 30کراچی: ڈاکٹروں اور طلبہ نے ایم ڈی کیٹ کے امتحان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پرچہ وقت سے پہلے باہر آنے کے خلاف عدالت میں جانے اور احتجاجی تحریک چلانے کا عندیہ دے دیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن…
بچوں میں ذیابیطس کی قبل از وقت نشاندہی کرنے والا خون کا ٹیسٹ متعارف
Views: 27ندن: سائنسدانوں نے ایک خون کا ٹیسٹ متعارف کرایا ہے جو لپیڈ پروفائلز کی مدد سے بچوں میں موٹاپے سے متعلق قبل از وقت صحت کے مسائل کے خطرے کی نشاندہی شناخت کرسکتا ہے۔ سائنسدانوں نے ایک نیا خون…
ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ: پنجاب میں موبائل فون اور انٹرنیٹ بند رکھنے کا فیصلہ
Views: 31لاہور: پنجاب حکومت نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ میں نقل کی روک تھام کے لیے داخلہ ٹیسٹ کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ زرائع کے مطابق…