صحت و تعلیم

اس کیٹا گری میں 401 خبریں موجود ہیں

امریکا کا صحتِ عامہ کا نظام دیگر ترقی یافتہ ممالک سے زیادہ ناقص ہے، رپورٹ

Views: 31واشنگٹن: ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا کے امیر ممالک میں امریکا کا ہیلتھ کیئر سسٹم سب سے زیادہ خراب ہے۔ ہیلتھ کیئر کے تھنک ٹینک ’دی کامن ویلتھ فنڈ کی سالانہ رپورٹ کے مطابق…

چاکلیٹ کھانا کس خطرناک بیماری کے امکانات کو کم کر سکتا ہے؟

Views: 35بیلفاسٹ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چاکلیٹ کھانے سے ڈیمینشیا کے خطرات میں کمی لائی جاسکتی ہے۔ 1 لاکھ 22 ہزار برطانوی افراد پر کی جانے والی اس تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ افراد جو…

2050 تک ادویات مزاحم انفیکشنز سے 30 ملین ہلاکتوں کی پیشگوئی

Views: 32کیلیفورنیا: ایک عالمی تجزیے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اینٹی بائیوٹیکس ادویات سے مزاحم بیکٹیریا یا وائرس کی وجہ سے 2050 تک 39 ملین سے زیادہ لوگ انفیکشن سے مر جائیں گے۔ دی لانسیٹ میں رواں ماہ…

پاکستان میں منکی پاکس کا چھٹا کیس رپورٹ

Views: 39اسلام آباد: پاکستان میں منکی پاکس کا چھٹا کیس رپورٹ ہوا ہے، 44 سالہ شخص کی سفر کی ہسٹری خلیجی ممالک کی ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق بارڈر ہیلتھ سروسز کے عملے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر اسکریننگ…

پنجاب کے اسپتالوں میں دل کے مریض بچوں کیلیے مفت علاج و آپریشن کا آغاز

Views: 34لاہور: پنجاب میں دل کے مریض بچوں کو مفت علاج فراہم کرنے اور آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔ دل کے مریض بچوں کا ‘چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام’ کے تحت مفت علاج اور آپریشن کیے جائیں گے۔ ٗ”مریم…

سعودی عرب سے کراچی آنیوالے مسافر میں منکی پاکس کی علامات

Views: 32کراچی: سعودی عرب سے کراچی آنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات پائی گئیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر محکمہ صحت کے عملے کی جانب سے اسکریننگ کے دوران سعودی عرب سے پاکستان آنے…

مسواک زیادہ بہتر یا ٹوتھ برش؟ سائنسدانوں نے بتادیا

Views: 38منہ کی بیماریوں کی بڑھتی ہوئی شرح کے ساتھ ساتھ اس کی روک تھام اور علاج کے لیے موثر مصنوعات کی عالمی ضرورت بھی بڑھ گئی ہے ۔ تاہم منہ کی صفائی کرنے والے جدید آلات نے سب سے…

پشاور میں انٹر کے امتحانی نتائج کا اعلان، تمام پوزیشنز لڑکیاں لے گئیں

Views: 152پشاور: پشاور تعلیمی بورڈ نے انٹر میڈیٹ کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا۔ پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ کی تمام پوزیشنز لڑکیاں لے گئیں۔ نتائج کے مطابق فارورڈ کالج حیات آباد کی خانزا بی بی نے 1166 نمبر…

تمباکو نوشی نہ کرنے والوں میں بھی پھیپھڑوں کے کینسر کا انکشاف

Views: 32ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ فضائی آلودگی میں موجود باریک ذرات ان خواتین میں پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ بڑھا سکتے ہیں جنہوں نے کبھی تمباکو نوشی نہیں کی ہو۔ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن فار دی اسٹڈی…

اسٹیرائیڈز لینے والے افراد میں ذیابیطس کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے

Views: 34آکسفورڈ: ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ اسٹیرائڈز لینے سے ٹائپ 2 ذیابیطس ہونے کا خطرہ دُگنا ہو جاتا ہے ۔ میڈرڈ میں یوروپی ایسوسی ایشن برائے مطالعہ ذیابیطس کے سالانہ اجلاس میں محققین نے بتایا…