صحت و تعلیم

اس کیٹا گری میں 403 خبریں موجود ہیں

کم میگنیشیم ڈی این اے کی سطح تک نقصان پہنچا سکتا ہے

Views: 35ایڈیلیڈ: ایک نئی آسٹریلوی تحقیق نے اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ میگنیشیم سے بھرپور غذا ڈی این اے کو پہنچنے والے نقصان اور مختلف عوارض کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ یونیورسٹی آف ساؤتھ آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے…

امریکی میوزک فیسٹیول میں شرکا فنگس سے متاثر، وبا کا خطرہ

Views: 31کیلی فورنیا میں ایک میلے میں جانے والوں میں فنگل انفیکشن کے پھیلاؤ نے ماہرین میں وبا سے متعلق تشویش کو جنم دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میوزک فیسٹیول میں مٹی میں دبے کوکسیڈیوڈ نامی فنگس نے…

ذیابیطس سے منسلک دیگر بیماریاں متوقع عمر میں کمی لے آتی ہے

Views: 33لندن: محققین کا اندازہ ہے کہ دنیا بھر میں تقریباً 529 ملین لوگ شوگر کے مریض ہیں جن میں سے 90% سے 95% ٹائپ 2 ذیابیطس میں مبتلا ہیں۔ ذیابیطس کے شکار افراد میں دل کی بیماری، اعصابی خرابی،…

چرس کا استعمال سر اور گردن کے کینسر سے منسلک

Views: 33کیلیفورنیا: نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ جو لوگ چرس کا استعمال کرتے ہیں وہ خود کو سر اور گردن کے کینسر کے تین گنا زیادہ خطرے کا شکار بنا رہے ہیں۔ یہ مطالعہ اس مسئلے پر…

اسپتالوں میں نمونیا کی اکثر غلط تشخیص کی جاتی ہے، تحقیق

Views: 30یوٹاہ: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ اکثر اسپتال نمونیا کی غلط تشخیص کربیٹھتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین نے پایا کہ اکثر اسپتال نمونیا کی غلط تشخیص کر بیٹھتے ہیں جس کی وجہ سے مریض…

پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا بلڈ پریشر بڑھا سکتا ہے، تحقیق

Views: 23ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پلاسٹک کی بوتلوں سے پانی پینا بلڈ پریشر کو بڑھا سکتا ہے۔ ایک اور تحقیق کے مطابق شیشے کی بوتلوں میں موجود مائع میں بھی مائیکرو پلاسٹک پائے گئے ہیں اور…

مچھلی کا تیل الزائمر سے لڑنے میں بھی معاون

Views: 31مچھلی کا تیل کے فوائد سے کوئی انکاری نہیں۔ کیونکہ یہ اومیگا 3 فیٹی ایسڈ کا منبع ہے۔ اب حالیہ تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ یہ الزائمر کے خطرے کو بھی کم کرسکتا ہے۔ وہ لوگ جو مچھلی…

ویپنگ اور سگریٹ کا ایک ساتھ استعمال زیادہ خطرناک قرار

Views: 34اوہائیو: ایک نئی تحقیق ہمیں بتاتی ہے کہ کہ جو لوگ سگریٹ اور ویپنگ دونوں کرتے ہیں، انہیں پھیپھڑوں کے کینسر کے زیادہ خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے کولمبس میں اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی میں آنکولوجی کی محقق اور…

موجودہ نسل میں کینسر کی شرح میں اضافہ

Views: 39واشنگٹن: ایک نئے مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ موجودہ نسل کے نوجوانوں میں کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے۔ محققین نے پایا کہ کینسر کی 34 معروف اقسام میں سے نصف کی پے در پے نوجوان…

چاکلیٹ میں دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف

Views: 38واشنگٹن: ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں کوکوا بین درخت اگانے والی زمینوں میں قدرتی طور پر زہریلی دھاتیں پائی جاتی ہیں اور یہ دھاتیں چاکلیٹ میں بھی سامنے آ رہی ہیں۔ واشنگٹن ڈی…