صحت و تعلیم
موسم برسات؛ وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کا خطرہ بڑھ گیا، الرٹ جاری
Views: 43اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں موسم برسات کی آمد کے ساتھ ہی ڈینگی کے خطرات بڑھ گئے ہیں، جس پر مقامی انتظامیہ کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین سی ڈی اے اور چیف…
رات میں زیادہ روشنی ذیابیطس کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق
Views: 41ایڈیلیڈ: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ رات 12:30 سے صبح 6 بجے کے درمیان زیادہ روشنی کا افشا ہونا ٹائپ 2 ذیابیطس کے زیادہ خطرات سے تعلق رکھتا ہے۔ محققین کے مطابق ایسا ہونے کی وجہ روشنی…
طویل مدتی تنہائی فالج کے خطرات کو بڑھا سکتی ہے، تحقیق
Views: 42بوسٹن: ایک نئی تحقیق کے مطابق طویل مدتی تنہائی فالج کے خطرات کو 56 فی صد تک بڑھا سکتی ہے۔ امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی کے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ دائمی تنہائی عمر بڑھنے کے ساتھ…
پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا ذیابیطس کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق
Views: 428ایک نئی تحقیق میں پلاسٹک کی بوتل میں موجود کیمیکل اجزاء اور ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرات کے درمیان تعلق کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ جرنل ڈائیبیٹیز میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ کھانے اور پینے…
رواں سال کا چھٹا پولیو کیس بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ سے رپورٹ
Views: 39 کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ سے رواں سال کا چھٹا پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے، یہ قلعہ عبداللہ سے رواں سال کا دوسرا جبکہ صوبے سے سال کا پانچواں پولیو کیس ہے۔ قومی ادارہ صحت لیبارٹری کے…
کولیسٹرول کی دوا بینائی بچانے میں مددگار
Views: 40لندن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کولیسٹرول قابو کرنے والی دوا ذیابیطس کے مریضوں میں آنکھ کی بیماری کو سست کر سکتی ہے۔ ذیا بیطس آنکھ کی پشت میں موجود خون کی باریک شریانوں کو نقصان…
میوہ جات وزن کم کرنے میں انتہائی معاون
Views: 56ایک نئی تحقیق بتاتی ہے کہ جو لوگ اپنا وزن کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں انہیں خشک میوہ جات زیادہ کھانے پر غور کرنا چاہیے۔ محققین کا کہنا ہے کہ جو لوگ روزانہ 1.5 سے 3 اونس…
200 سے زائد طبی آلات پر ٹیکس سے علاج مزید مہنگا
Views: 32 کراچی: وفاقی حکومت نے رواں مالی سال برائے 2024-25 کے بجٹ میں پہلی بار انجیوگرافی، انجیوپلاسٹی،مختلف امراض کی تشخیص میں استعمال کی جانے والی کٹس سمیت تقریباً 200 سے زائد میڈیکل ڈیوائس، بلڈ بیگز ودیگر طبی آلات پر…
رعشے کی تشخیص کے لیے خون کا نیا ٹیسٹ وضع
Views: 34لندن: سائنس دانوں نے ایک نیا خون کا ٹیسٹ وضع کیا ہے جو رعشے کے مرض (پارکنسنز بیماری) کی پیش گوئی علامات ظاہر ہونے سے سات برس پہلے تک کر سکتا ہے۔ یہ بیماری ایک ایسی کیفیت ہوتی ہے…
تنہائی کا عارضی احساس بھی نقصان دہ ہوسکتا ہے، تحقیق
Views: 30پنسلوانیا: ہم میں سے تقریباً سبھی کبھی نہ کبھی تنہائی کے احساسات سے گزرتے ہونگے بھلے قلیل مدت کیلئے ہی سہی اور بعد میں اسے بھول جاتے ہیں۔ تاہم ایک نئی تحقیق ہمیں بتاتی ہے کہ اس کے جسمانی…