صحت و تعلیم
سبزی خوروں کی غذاؤں اور بہتر صحت کے درمیان تعلق کا انکشاف
Views: 28ایک نئے تجزیے کے مطابق سبزی خوروں کی غذاؤں کا تعلق بہتر صحت سے ہوتا ہے اور اس کے سبب قلبی امراض، کینسر اور قبل از وقت موت کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔ ماضی کے مطالعوں میں یہ بتایا…
گرمی کی شدت میں اضافہ، وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل
Views: 31 اسلام آباد: گرمی کی شدی اور ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل کر دئیے گئے ہیں۔ سیکریٹری ایجوکیشن کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے صبح ساڑھے…
طبی آلات کی چارجنگ، خطرات اور احتیاطی تدابیر
Views: 32جب ہم کوئی میڈیکل ڈیوائس استعمال کرتے ہیں جیسے کہ بلڈ گلوکوز مانیٹر یا انسولین پمپ، تو ایسے آلات کو چارج رکھنا ضروری ہوتا ہے لیکن یو ایس بی والے چارجر استعمال کرتے ہوئے زیادہ احتیاط برتنی چاہیے کیونکہ…
دانتوں کی دوبارہ نشونما کرنے والی دوا کی انسانوں پر آزمائش کا فیصلہ
Views: 30اوساکا: جاپانی سائنسدانوں کی جانب سے ٹوٹ جانے یا گر جانے والے دانتوں کی دوبارہ نشونما کیلئے دوا متعارف کرائی گئی تھی جس کی جانوروں پر کامیاب آزمائش کے بعد اب انسانوں پر آزمائش شروع کی جارہی ہے۔ میڈیا…
میٹرک بورڈ کراچی بے بس؛ ایک اور پرچہ امتحان سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل
Views: 33کراچی: میٹرک بورڈ کے امتحان میں نقل مافیا کے سامنے حکام بے بس ہو چکے ہیں، جس کے نتیجے میں آج ایک اور پرچہ امتحان شروع ہونے سے قبل ہی سوشل میڈیا پرپھیل گیا۔ میٹرک کے امتحانات کے دوران…
ویپس میں استعمال کیے گئے کیمیکل انتہائی زہریلے ثابت ہوسکتے ہیں، تحقیق
Views: 32ایک تحقیق کے مطابق ویپس کے لیے استعمال کیے جانے والے کیمیکلز گرم ہونے کے بعد شدید زہریلے مرکبات ثابت ہوسکتے ہیں۔ ویپنگ آلات مائع فلیور کو بلند درجہ حرارت پر گرم کرتے ہیں تاکہ فلیور کو بخارات میں…
ذیا بیطس سے متعلقہ کیمیکل کینسر کےخطرات بڑھا سکتا ہے، تحقیق
Views: 29سنگاپور: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ذیا بیطس کے بے قابو ہونے سے تعلق رکھنے والا ایک کیمیکل جسم میں رسولیوں کے بننے کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے۔ تازہ ترین مطالعے میں ماہرین نے کینسر…
زہریلے کنکھجورے گردوں کی بیماری کے علاج میں معاون
Views: 35بیجنگ: ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ زہریلے کنکھجورے کا زہر گردے کی بیماریوں کے مؤثر علاج میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ گردوں کی بیماری دنیا کے کئی خطوں میں موت کی سب سے بڑی وجوہات میں…
مسلسل ویپنگ کرنے والوں میں زہریلی دھاتوں کی موجودگی کا انکشاف
Views: 30لندن: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وہ نوجوان جو باقاعدگی سے ویپنگ کرتے ہیں ان کو ایسی زہریلی دھاتوں سے خطرات لاحق ہوسکتے ہیں جو ممکنہ طور پر دماغ یا اعضاء کی نشونما کو نقصان پہنچا…
ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین سنگین بیماری کا سبب بن سکتی ہے، کمپنی کا اعتراف
Views: 32Zلندن: ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرازینیکا (Astrazeneca) نے حال ہی میں اعتراف کیا ہے کہ اس کی تیار کی گئی کووِڈ ویکسین سے اندرون جسم خون جمنے کی سنگین بیماری پیدا ہوسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی اور…