شہروں کی مصنوعی روشنیاں فالج کا سبب بن سکتی ہیں، تحقیق

ہانگزو: ایک نئی تحقیق میں میں انکشاف ہوا ہے کہ بڑے شہروں کی تیز روشنیاں انسان میں فالج کا خطرہ بڑھا دیتی ہیں۔ چینی محققین کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق راتوں میں روشن ہونے والی مصنوعی روشنیاں مزید پڑھیں

پختونخوا میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ کی تصدیق، 9 کیسز رپورٹ

پشاور: خیبر پختونخوا میں بھی 9 مثبت کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کورونا کے نئے ویرینٹ کی تصدیق کردی گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا کے نئے ’جے این ون‘ ویرینٹ سمیت 9 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے مزید پڑھیں

2 سال سے ہیڈفونز لگا کر سونے والی خاتون کا کان خراب ہوگیا

شیڈونگ: چین میں ایک خاتون دو سال سے ہر رات ہیڈفونز میں موسیقی سنتے ہوئے سوتی آرہی ہیں اور اب ان کی قوتِ سماعت ہمیشہ کیلئے خراب ہوچکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیڈونگ صوبے کی ایک نوجوان خاتون مِس مزید پڑھیں

پختونخوا میں جدید طریقے سے دل کی سرجری کا آغاز، پہلا آپریشن کامیاب

پشاور: خیبر پختونخوا میں جدید طریقے سے دل کی سرجری کا آغاز کردیا گیا ہے، اس سلسلے میں کیا گیا پہلا آپریشن کامیاب ہوگیا۔ دل کی سرجری میں بڑے کٹ اور زخم سے ڈرنے والے مریضوں کے لیے خوشخبری ہے مزید پڑھیں

بند شریانوں میں موجود مائیکروپلاسٹک موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، تحقیق

روم: ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بند شریانوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی دل کی بیماری اور موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق اٹلی کے محققین کی جانب سے کیا گیا مزید پڑھیں