صحت و تعلیم

اس کیٹا گری میں 401 خبریں موجود ہیں

ہاتھ سے لکھنا دماغی فعالیت کیلئے زیادہ بہتر ہے، تحقیق

Views: 29اوسلو: اگرچہ کمپیوٹر یا فون پر ٹائپنگ کرنا ہاتھ سے لکھنے سے زیادہ تیز ہو سکتا ہے لیکن ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ دماغ کے لیے کم محرک ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’فرنٹیئرز ان سائیکالوجی‘ نامی جریدے…

شراب نوشی کرنے والی خواتین میں موت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق

Views: 33لاس اینجلس: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ شراب پینے والی خواتین میں چکنائی سے متعلق جگر کی بیماری اور اس سے موت کا خطرہ مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوجاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شراب…

سائنس دانوں نے کینسر کی خطرناک قسم کے لیے نئی دوا بنا لی

Views: 34لندن: سائنس دانوں نے ایک نئی دوا بنائی ہے جس سے کینسر کی انتہائی خطرناک قسم کا علاج کیا جا سکے گا۔ لندن کی کوئن میری یونیورسٹی کے محققین کی رہنمائی میں کام کرنے والی ٹیم کے مطابق ان…

پروٹین سے بھرپور ہائبرڈ چاول

Views: 30سول: سائنس دانوں نے چاول کے دانوں میں بیف (گائے کے گوشت) کے خلیوں کو اگا کر سستی اور ماحول دوست غذا بنانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کی یونسی یونیورسٹی کے محققین نے بتایا کہ انہوں…

کراچی؛ انٹر کے امتحانی نتائج، طلبا کو 15 فیصد اضافی نمبر دینے کی منظوری

Views: 34کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے انٹر بورڈ کے فرسٹ ائیر 2023 کے امتحانی نتائج سے متعلق کمیٹی کی سفارش پر طلبا کو 15 فیصد اضافی نمبر دینے کی منظوری دے دی۔ انٹر بورڈ کے فرسٹ ایئر 2023 کے امتحان میں…

خوشبوؤں کے ذریعے ڈپریشن کے مریضوں کا علاج ممکن، تحقیق

Views: 35پٹس برگ: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خوشبوؤں کے ذریعے ڈپریشن میں مبتلا افراد کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ یونیورسٹی آف پٹسبرگ سے تعلق رکھنے والے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ مثبت…

تھوک کی مدد سے چھاتی کے کینسر کی نشاندہی کرنے والا آلہ

Views: 33فلوریڈا: محققین کی ایک ٹیم نے ایسا طبی آلہ متعارف کرایا ہے جو مریض کے تھوک سے چھاتی کے کینسر کا پتہ لگا سکتا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہاتھ میں بآسانی پکڑا جانے والا یہ نیا آلہ دراصل…

کیوی مزاج میں بہتری کے لیے انتہائی مؤثر قرار

Views: 36ڈیونڈن: ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کیوی پھل کھانے سے چار دنوں کے اندر مزاج میں بہتری لا سکتا ہے۔ کیوی میں بھرپور مقدار میں وٹامن سی پایا جاتا ہے۔ وٹامن سی کے متعلق ہمیشہ سے…

امریکی نوجوانوں میں ذہنی تناؤ منشیات لینے کی سب سے بڑی وجہ بن گیا

Views: 33واشنگٹن: حال ہی میں ہوئی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وہ امریکی نوجوان جو کسی نہ کسی نشے میں ملوث ہیں، انہوں نے ذہنی تناؤ کو منشیات استعمال کرنے کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا…

بحیرہ روم کی غذا دماغ کو تیز رکھنے میں مددگار قرار

Views: 37شکاگو: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بحیرہ روم (میڈیٹیرین) کی غذا بڑھاپے میں ڈیمینشیا کی علامات ظاہر ہونے کے باوجود دماغ کو تیز رکھنے میں مدد دے سکتی ہے۔ امریکی شہر شکاگو میں قائم رش یونیورسٹی کے…