پاکستان میں ٹریکوما بیماری کے خاتمے کا اعلان، ڈبلیو ایچ او نے تصدیقی سرٹیفیکٹ دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل سے جس طرح پاکستان سے ٹریکوما کا خاتمہ ہوا امید ہے کہ اب یہ بیماری دوبارہ پاکستان نہیں آئے گی۔ اسلام آباد میں ٹریکوما کے حوالے سے تقریب مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ہوگیا، یومیہ درجنوں کیسز رپورٹ ہونے لگے

راولپنڈی: وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر میں ڈینگی بے قابو ہوگیا، جس کے باعث روزانہ کی بنیاد پر درجنوں نئے مثبت کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ انسداد ڈینگی مہم کے باوجود راولپنڈی میں مچھروں کے حملوں کی شدت بڑھ رہی مزید پڑھیں

کورونا وبا میں پیدا ہونے والے بچوں میں آٹزم کا خطرہ کم ہوتا ہے، رپورٹ

نیویارک: ایک نئی تحقیق سے پتا چلتا ہے کورونا وبا کے پہلے سال کے دوران پیدا ہونے والے بچوں میں آٹزم کا کوئی زیادہ خطرہ نہیں پایا گیا، چاہے رحم میں ہی کیوں نہ موجود ہوں۔ نیو یارک شہر کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کے داخلہ ٹیسٹ کے نتائج جاری

پشاور: خیبرپختونخوا کے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز نے ایم ڈی کیٹ کے داخلہ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا۔ ترجمان خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے مطابق ایم ڈی کیٹ 194 نمبر کے ساتھ ٹاپ ہوا، فاطمہ زہرہ علی اور محمد مدثر مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ کا پرچہ آؤٹ، ڈاکٹروں اور طلبا کا عدالت جانے کا عندیہ

کراچی: ڈاکٹروں اور طلبہ نے ایم ڈی کیٹ کے امتحان پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پرچہ وقت سے پہلے باہر آنے کے خلاف عدالت میں جانے اور احتجاجی تحریک چلانے کا عندیہ دے دیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سندھ مزید پڑھیں