اہم خبریں
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر پیوٹن کی اگلے ہفتے ملاقات طے، شنگھائی تعاون تنظیم سمٹ میں اہم سفارتی سرگرمیاں متوقع
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان اگلے ہفتے ملاقات طے پا گئی ہے، جو چین میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہی اجلاس کے دوران سائیڈ لائن پر ہوگی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق یہ…
غذر میں 300 جانیں بچانے والے قومی ہیروز کو وزیراعظم کی جانب سے اعزازات اور انعامات
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے غذر میں گلیشیائی جھیل پھٹنے (GLOF) کی بروقت اطلاع دے کر 300 افراد کی جانیں بچانے والے تین نوجوانوں — وصیت خان، انصار اور محمد خان — کو وزیراعظم ہاؤس میں مدعو کیا اور…
حماد اظہر کا این اے 129 ضمنی الیکشن نہ لڑنے کا اعلان، کزن ارسلان ظہیر امیدوار نامزد
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما حماد اظہر نے این اے 129 کے ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا۔ لاہور سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ والد کی خالی نشست پر ان کے کزن ارسلان…
کیش لیس انقلاب! شہباز شریف کا بڑا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں مالیاتی انقلاب کی نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ بی آئی ایس پی کے تحت ‘ڈیجیٹل والٹ’ کا قیام ایک تاریخی سنگ میل ہے، جو نہ صرف شفافیت کو یقینی بنائے گا بلکہ کرپشن…
غزہ میں خون کی نہر بہہ گئی! اسرائیلی بمباری میں 51 فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری نے غزہ اور اس کے گردونواح، خاص طور پر زیتون اور صابرہ علاقوں کو ملبے کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا ہے۔ عرب میڈیا اور فلسطینی شہری دفاع کے مطابق، 51 فلسطینی شہید جبکہ…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد ایے درمیان جنگ بندی کا وقت شروع ہوگیا ہے، ایران نے اسرائیل پر میزائیل حملوں کے بعد جنگ بندی کے نفاذ کا اعلان کردیا جبکہ نیتن یاہو نے بھی جنگ بندی کی…
امریکا کے جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے بعد ایران کا اسرائیل پر شدید حملہ، 24 اسرائیلی ہلاک
امریکا کے ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے بعد ایران نے اسرائیل پر درجنوں بیلسٹک میزائل داغ دیے جن میں خیبر بھی شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے اپنے جدید ترین B-2 بمبار طیاروں کے ساتھ ایران کی…
ایران نے ایک بار پھر اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کردی، کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں
ایران نے ایک بار پھر اسرائیل کے جنوبی شہر بیرشیبہ پر بیلسٹک میزائلوں کی بارش کردی، جس سے علاقے میں شدید مالی نقصان ہوا، کئی گاڑیاں جل گئیں، اور مائیکروسافٹ آفس کے قریب بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی۔ اسرائیلی…
ایران کا اسرائیل پر اب تک کا بڑا حملہ، وسیع پیمانے پر تباہی، 50 سے زائد صہیونی زخمی
ایران نے اسرائیل پر اب تک کا بڑا میزائل حملہ کردیا،جس کے نتیجےمیں بڑے پیمانے پرتباہی ہوئی ہے، میزائل حملوں میں 50 سے زائد صہیونی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپوٹس کے مطابق ایران کی جانب سے آج صبح اسرائیل…
ایران اسرائیل جنگ: معاملہ بات چیت سے حل کرنے کی کوشش، یورپی وزرائےخارجہ کا ایران سے جوہری مذاکرات کا فیصلہ
Pجرمنی، فرانس اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ رواں ہفتے جمعے کو جنیوا میں ایرانی ہم منصب کے ساتھ جوہری پروگرام پر اہم مذاکرات کریں گے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یورپی وزرائے خارجہ پہلے یورپی یونین کی اعلیٰ سفارتکار…