اہم خبریں

اس کیٹا گری میں 361 خبریں موجود ہیں

ڈی آئی خان؛ امن میلہ چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

Views: 24پشاور: (روزنامہ جرأت)ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں امن میلہ چیک پوسٹ کے قریب خودکش حملے میں 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق ٹریکٹر ٹرالی میں سوار شخص نے خودکش حملہ کیا۔…

di khan suicide attack on aman mela check post-

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا لانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان

Views: 22(روزنامہ جرأت)خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ 4 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے…

PTI postpones Islamabad long march to Oct 4

افغان طالبان کی ڈرونز کے ذریعے پاکستان میں حملے کی کوشش، پاک فوج نے تمام ڈرونز گرا دیے

Views: 17(روزنامہ جرأت)آج صبح افغان طالبان رجیم کی جانب سے 8 ڈرونز پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہوئے ، افواج پاکستان کے فعال اور مستعد ائیر ڈیفنس سسٹم نے تمام ڈرونز گرا دیے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افواج پاکستان کے…

afghan taliban drones entered pakistani territory

پی ٹی آئی لانگ مارچ: پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز کی خدمات مانگ لیں

Views: 14(روزنامہ جرأت)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 27ستمبر کو لانگ مارچ کرنے کے معاملے سے نمٹنے کے لیے پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز کی خدمات مانگ لیں۔ذرائع نے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے اٹک، جہلم اور…

pti long march punjab government seeks services of army

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل

Views: 17پشاور:(روزنامہ جرأت) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نےکہا ہےکہ مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

field marshal visited core headquarters peshawar

سیکیورٹی فورسز کی کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، 37 دہشتگرد ہلاک

Views: 17(روزنامہ جرأت)سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع اور پاک افغان سرحدی علاقے میں بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 37 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔وزارت اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا میں حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد…

security forces killed 37 terrorists-

کوہاٹ حملے کے 20 گھنٹے بعد کلیئرنس آپریشن مکمل، تمام دہشت گرد ہلاک

Views: 18(روزنامہ جرأت)خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں گزشتہ روز پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خود کش حملے کے بعد سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا گیا۔حکام نے کہا کہ سیکیورٹی اداروں اور پولیس نے 20…

kohat suicide attack

کوہاٹ؛ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید،103 زخمی، 6 دہشت گرد ہلاک

Views: 18(روزنامہ جرأت)خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں پشاور روڈ پر پرانی پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 15 پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد شہید ہوگئے جب کہ 103 افراد زخمی ہوئے جن میں 73…

explosion near kohat peshawar road

بنگلادیش؛ عوامی لیگ پارٹی کے 7 رہنماؤں کو سزائے موت

Views: 17(روزنامہ جرأت)بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی پارٹی عوامی لیگ کے 7 رہنماؤں کو سزائے موت سنائی گئی ہے. میڈیا رپورٹس کے مطابق 15 ستمبر 2026 کو بنگلا دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے عوامی لیگ کے 7 سینئر…

death sentence to 7 awami league leaders bangladesh-

سعودی عرب کے 3 شہروں پر حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 13 افراد زخمی

Views: 16(روزنامہ جرأت)سعودی عرب کے تین شہروں خمیس مشیط، ابہا اور طائف پر حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں 13 شہری زخمی ہوگئے جبکہ 7 رہائشی مکانات اور 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔خلیجی خبر رساں ادارے کے…

houthi missile and drone attacks hit three saudi cities