بین الاقوامی خبریں
پاکستان کو الیکشن یا کسی امیدوار سے متعلق ’ڈکٹیٹ‘ نہیں کراتے،
Post Views: 19 واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کی حمایت کرتے ہیں لیکن انتخابات کرانے کے طریقہ کار یا امیدواروں سے متعلق کوئی حکم صادر نہیں کرسکتے۔ عالمی خبر رساں ادارے…
غزہ پراسرائیل کا دوبارہ قبضہ ،فلسطینیوں کی بے دخلی قبول نہیں، سعودی عرب
Post Views: 19 ریاض: سعودی عرب نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کا دوبارہ قبضہ اور فلسطینیوں کی بے دخلی قبول نہیں۔ سعودی عرب کی وزرات خارجہ نے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کی بے…
امریکا میں امام مسجد فائرنگ سے جاں بحق
Post Views: 21 نیوجرسی: امریکی ریاست نیو جرسی میں امام مسجد فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر نیو آرک کی مسجد کے باہر امام مسجد حسن شریف کو نشانہ بنایا…
ایران کےپاس اسرائیل کیخلاف کارروائی کا کوئی جواز نہیں، امریکا
Post Views: 21 واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس اسرائیل کے خلاف کارروائی کا کوئی جواز موجود نہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ایران سمیت خطے کا کوئی بھی…
جاپانی طیارہ لینڈنگ کے وقت جل کر تباہ، 379 افراد کو بچالیا گیا
Post Views: 23 ٹوکیو: جاپان کی ائیرلائن کے طیارے میں رن وے پر لینڈنگ کے دوران آگ بھڑک اٹھی۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی ائیرلائن کا طیارہ ٹوکیو ائیرپورٹ پر لینڈ کررہا تھا کہ رن وے پر اترتے ہی اس…
جاپان میں ایک دن میں زلزلے کے 155 جھٹکے، 24 افراد ہلاک
Post Views: 21 ٹوکیو: جاپان میں زلزلے کے 155 جھٹکوں کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق پیر کو جاپان کے وسطی علاقے میں 7.5 شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتیں گرگئیں اور ہونشو کے علاقے…
جاپان میں 7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
Post Views: 16 ٹوکیو: جاپان کے مشرقی علاقوں میں 7.4 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.5 تھی اور یہ جاپان کے وسطی اور شمال مشرقی ساحلی علاقوں…
بھارت؛جنسی ہراسانی کیخلاف مزاحمت پردلت لڑکی کو گرم تیل میں پھینک دیا
Post Views: 19 لکھنؤ: بھارت میں نچلی ذات کے ہندوؤں کے خلاف درندگی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے علاقے باغ پت میں 18 سالہ دلت لڑکی کو جنسی حملے کے دوران مزاحمت…
سید علی گیلانی کی تحریک حریت جموں و کشمیر غیرقانونی قرار
Post Views: 13 نئی دہلی: بھارت نے کشمیر کی آزادی کی جدوجہد میں نمایاں کردار ادا کرنے والے مرحوم رہنما سید علی گیلانی کی جماعت تحریک حریت جموں وکشمیرکوغیرقانونی قرار دے دیا۔ مودی سرکار کے مسلمان اور کشمیر دشمن وزیرداخلہ…
نئے سال کے آغازپر اسرائیلی حملوں میں شدت، ایک ہی خاندان کے10 افراد شہید
Post Views: 11 غزہ: غزہ میں نئے سال کے آغاز پر اسرائیل کے حملوں میں مزید شدت آگئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ کے وسط میں واقع المغازی اور البریج کے علاقوں کو نشانہ…