بین الاقوامی خبریں
غزہ میں رمضان کے آغاز تک جنگ بندی ہونا مشکل ہے، امریکی صدر
Post Views: 26 واشنگٹن: امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں رمضان تک جنگ بندی مشکل دکھائی دے رہی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی…
سعودی عرب میں رمضان کے چاند سے متعلق ماہرین فلکیات کی پیشن گوئی
Post Views: 21 ریاض: سعودی عرب میں شعبہ فلکیاتی امور کے سربراہ شرف السفیانی نے رمضان کے چاند سے متعلق اہم پیشن گوئی کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شعبۂ فلکیاتی علوم کے سربراہ شرف السفیانی نے کہا…
روسی حملے میں یوکرینی صدر اور یونانی وزیراعظم بال بال بچ گئے؛ 5 افراد ہلاک
Post Views: 27 کیف: روس نے ایک میزائل حملے میں یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کے قافلے کو نشانہ بنایا لیکن خوش قسمتی وہ محفوظ رہے تاہم 5 راہگیر ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر وولودیمیر…
آئی ایم ایف کا مینڈیٹ سیاسی نہیں، معاشی مسائل تک محدود ہے، ترجمان کا عمران خان کے خط پر ردعمل
Post Views: 29 اسلام آباد: آئی ایم ایف کی ترجمان ایسٹر پیریز نے عمران خان کے خط پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا مینڈیٹ سیاسی نہیں بلکہ معاشی مسائل تک محدود ہے۔ بانی چیئرمین پی…
امریکا کا غزہ کے نزدیک بندرگاہ بنانے کا فیصلہ
Post Views: 36 واشنگٹن: امریکا نے جنگ زدہ غزہ کے نزیک بندرگاہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، امریکی صدر جوبائیڈن نے عارضی بندرگاہ بنانے کی وجہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد کی ترسیل بتایا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ…
بھارت کا آئی ایم ایف سے پاکستان کے قرض کی کڑی نگرانی کا مطالبہ
Post Views: 28 نئی دلی: رقم دفاعی مقاصد کیلیے استعمال ہونے کا واویلا کرتے ہوئے بھارت نے آئی ایم ایف سے پاکستان کے قرض کی کڑی نگرانی کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان کے لیے 3ارب ڈالر کا آئی ایم ایف…
مقبوضہ کشمیر؛ لائن آف کنٹرول پر ہونے والے دھماکے میں بھارتی فوجی ہلاک
Post Views: 27 سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں لائن آف کنٹرول پر ہونے والے دھماکے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا جب کہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق…
برطانیہ؛ جنگِ عظیم میں قربانیاں دینے والے مسلمانوں کی یادگار کی تعمیر کا فیصلہ
Post Views: 29 لندن: برطانیہ کے نئے مالی سال کے بجٹ میں پہلی اور دوسری عالمی جنگ عظیم میں قربانیاں دینے والے مسلمانوں کی یادگار کی تعمیر کے لیے 10 لاکھ پاؤنڈز مختص کیے گئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے…
متحدہ عرب امارات؛ رمضان میں کھانے پینے کی 9 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا
Post Views: 27 ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی وزارت اقتصادیات نے خبردار کیا ہے کہ رمضان کے دوران بغیر پیشگی اجازت کے 9 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب مارات کی…
پاکستان میں سوشل میڈیا پر پابندیاں قابل قبول نہیں، امریکا
Post Views: 33 واشنگٹن: پاکستان میں ہونے والے حالیہ انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات، آئی ایم ایف سے مذاکرات اور سوشل میڈیا بندش سے متعلق سوالات پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت…