بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1541 خبریں موجود ہیں

امریکا کا غزہ کے نزدیک بندرگاہ بنانے کا فیصلہ

Views: 39واشنگٹن: امریکا نے جنگ زدہ غزہ کے نزیک بندرگاہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، امریکی صدر جوبائیڈن نے عارضی بندرگاہ بنانے کی وجہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد کی ترسیل بتایا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق…

بھارت کا آئی ایم ایف سے پاکستان کے قرض کی کڑی نگرانی کا مطالبہ

Views: 32نئی دلی: رقم دفاعی مقاصد کیلیے استعمال ہونے کا واویلا کرتے ہوئے بھارت نے آئی ایم ایف سے پاکستان کے قرض کی کڑی نگرانی کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان کے لیے 3ارب ڈالر کا آئی ایم ایف پروگرام اپریل…

مقبوضہ کشمیر؛ لائن آف کنٹرول پر ہونے والے دھماکے میں بھارتی فوجی ہلاک

Views: 31سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں لائن آف کنٹرول پر ہونے والے دھماکے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا جب کہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راجوڑی میں…

برطانیہ؛ جنگِ عظیم میں قربانیاں دینے والے مسلمانوں کی یادگار کی تعمیر کا فیصلہ

Views: 32 لندن: برطانیہ کے نئے مالی سال کے بجٹ میں پہلی اور دوسری عالمی جنگ عظیم میں قربانیاں دینے والے مسلمانوں کی یادگار کی تعمیر کے لیے 10 لاکھ پاؤنڈز مختص کیے گئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق…

متحدہ عرب امارات؛ رمضان میں کھانے پینے کی 9 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہوگا

Views: 32ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی وزارت اقتصادیات نے خبردار کیا ہے کہ رمضان کے دوران بغیر پیشگی اجازت کے 9 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب مارات کی وزارت اقتصادیات…

پاکستان میں سوشل میڈیا پر پابندیاں قابل قبول نہیں، امریکا

Views: 37 واشنگٹن: پاکستان میں ہونے والے حالیہ انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات، آئی ایم ایف سے مذاکرات اور سوشل میڈیا بندش سے متعلق سوالات پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ…

مہسا امینی کے بعد ایران میں پھانسی کی سزا میں 43 فیصد اضافہ

Views: 36ایران میں 2022 میں مہسا امینی کی پولیس حراست میں ہلاکت اور پھر ملک گیر احتجاجی مظاہروں کے بعد پھانسی پانے والے افراد کی تعداد میں 43 فیصد اضافہ ہوا ہے، 2023 کے دوران 834 افراد کو پھانسی دی…

بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

Views: 33نئی دہلی: بھارتی ریاست اوڈیشہ میں بھارتی فوج کے سپاہی نے ڈیوٹی کے دوران خود کو سرکاری رائفل سے گولی مار کر خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجی کی خودکشی کا واقعہ ریاست اوڈیشہ کے فضائی…

سعودی عرب کی مساجد میں افطار کرنے پر پابندی عائد

Views: 37ریاض: سعودی عرب میں مساجد میں افطار کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سعودی وزارت اسلامی امور اور رابطہ کی جانب سے آئمہ مساجد کے لیے جاری ہدایات میں رمضان المبارک کے دوران مساجد میں افطار کرنے پر پابندی…

پی ایچ ڈی کا طالب علم بھارتی ڈانسر امریکا میں قتل

Views: 33سینٹ لوئس: امریکا میں بھارت کے کلاسیکل ڈانسر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کلاسیکل ڈانسر امرناتھ گھوش کا تعلق کولکتہ سے تھا اور وہ امریکی ریاست میزوری کے شہر سینٹ لوئس کی واشنگٹن یونیورسٹی…