بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1106 خبریں موجود ہیں

بے پردگی ہوتی ہے؛ طالبان نے گھروں میں کھڑکیاں رکھنے پر پابندی لگا دی

Post Views: 6 افغانستان میں طالبان حکومت نے گھروں کی ایسی کھڑکیوں پر پابندی لگا دی جس سے پڑوسیوں اور خود گھر کی خواتین کی بے پردگی کا احتمال ہوتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان طالبان کا…

روس نے آذربائیجان کے مسافر طیارے حادثے پر معافی مانگ لی

Post Views: 4 ماسکو: روس نے آذربائیجان کے مسافر طیارے کے حادثے پر معافی مانگ لی۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے آذربائیجان کے ہم منصب الہام علیوف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور روسی فضائی…

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائی، آخری اسپتال کو بھی آگ لگادی، متعدد مریض اور طبی عملے کے ارکان شہید

Post Views: 4 غزہ کے وسطی علاقے دیر البلاح میں مغازی پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی حملے میں مزید 4 افراد شہید ہوگئے جب کہ صہیونی ریاست نے وحشیانہ کارروائی کرتے ہوئے محصور پٹی کے اخری بڑے اسپتال کو…

اسرائیلی وزیر کی اشتعال انگیزی؛ مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کیلیے احاطے میں گھس گیا

Post Views: 8 اسرائیل کے قومی سلامتی وزیراتمار بن گویر نے مسجد اقصیٰ کمپاؤنڈ کا ایک اور متنازع اور اشتعال انگیز دورہ کرڈالا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے یروشلم میں…

موزمبیق میں پرتشدد مظاہرے، جیل توڑ کر 1500 قیدی فرار، 33 ہلاک

Post Views: 4 پرتگالی بولنے والے افریقی ملک موزمبیق کے دارالحکومت کی ایک جیل کے اندر مبینہ طور پر ہنگامہ آرائی میں کم از کم 33 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے ہیں جب کہ 1500 سے زائد قیدی…

پاکستانی ناظم الامور کی کابل میں طلبی، مبینہ بمباری پر احتجاج، جواب کی دھمکی

Post Views: 6 افغان وزارت دفاع نے الزام لگایا ہے پاکستان کے فوجی طیاروں نے پکتیکا کے ضلع برمل میں ’فضائی حدود‘ کی خلاف ورزی کرکے پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی، جس سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔…

اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو ایران میں قتل کرنے کا باضابطہ اعتراف کرلیا

Post Views: 4 اسرائیل نے حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو ایران میں قتل کرنے کا باقاعدہ اعتراف کرلیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیردفاع اسرائیل کاٹز نے ایک تقریب میں تقریر کرتے ہوئے تصدیق کی کہ حماس کے رہنما…

9 مئی مقدمات میں شہریوں کو فوجی عدالتوں سے دی گئی سزاؤں پر سخت تشویش ہے، امریکا

Post Views: 3 واشنگٹن:امریکا نے 9 مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں کی جانب سے شہریوں کو سزائیں سنائے جانے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کی فوجی عدالتوں کی کارروائی پر گہری تشویش…

شام؛ بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی نے نئی ملٹری پالیسی جاری کردی

Post Views: 7 شام میں بشار الاسد کے خلاف بغاوت کے رہنما اور عبوری حکومت کے کمانڈر انچیف احمد الشراح المعروف ابو محمد الجولانی نے کہا ہے کہ ہرقسم کا اسلحہ ریاست کے کنٹرول میں رہے گا۔ عالمی خبر رساں…

میڈرڈ: آئی ایم ایف کے سابق سربراہ کو4 سال سے زیادہ قید کی سزا

Post Views: 2 عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے سابق سربراہ اور ہسپانوی وزیر اقتصادیات روڈ ریگو راٹو کو 4 سال سے زیادہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میڈرڈ…