امریکا میں نئی سیاسی تاریخ، سابق صدر ٹرمپ الیکشن لڑنے کیلیے نااہل

واشنگٹن: امریکا کی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن لڑنے کے لیے نا اہل قرار دے دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ریاست کولوراڈو کی عدالت نے بغاوت میں ملوث افراد کو عہدہ سنبھالنے مزید پڑھیں

غزہ پراسرائیلی حملوں کے 11 ہفتے، فلسطینی شہدا کی تعداد 19 ہزار سے متجاوز

غزہ: غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ ایک روز میں 100 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری سے ایک ہی روز میں 100 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اکتوبر کی مزید پڑھیں

اسرائیل کا جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر حملہ، 90 فلسطینی شہید

غزہ: غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 90 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے جبالیہ اور نصیرات پناہ گزین کیمپوں پر اندھا دھند بم برسا دئیے جس کے نتیجے مزید پڑھیں

غزہ، اسرائیلی فوج کیجانب سے مسجد کی بےحُرمتی

غزہ: فلسطین پر قابض اسرائیلی فوج نے محاصرے کے دوران جنین کیمپ میں مسجد کی بےحُرمتی کی جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنین کیمپ کی مزید پڑھیں

بھارتی ایڈیٹر سنجے راوت پر مودی کے خلاف خبر چھاپنے پر بغاوت کا مقدمہ

نئی دہلی: مودی سرکار نے آزادی صحافت پر ایک اور حملہ کردیا۔ پولیس نے بھارتی اخبار ثمانا کے ایگزیکٹیو ایڈیٹر سنجے راوت پر مودی کے خلاف خبر چھاپنے پر بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا۔ سنجے راوت نے گزشتہ روز مودی مزید پڑھیں

روس کا اسرائیل فلسطین تنازع کے حل کیلئے اہم مطالبہ

ماسکو: روس نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ کا دیرپا حل تلاش کرنے کے لیے اقوام متحدہ کی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اقوام متحدہ کے سربراہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ؛ غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی، تاہم یہ ’غیرلازمی‘ قرارداد ہے جس پر عمل درآمد کرنا ضروری نہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں