بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1565 خبریں موجود ہیں

پاکستان میں بہت مضبوط لیڈر شپ ہے، صدرٹرمپ

Views: 43واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی میں اپنے کردار کا دعویٰ دہرا دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں جرمن چانسلر فریڈرک مرٹز سے ملاقات کے دوران میڈیا سے گفتگو میں…

عید الاضحیٰ کے موقع پر متحدہ عرب امارات میں 2 ہزار سے زائد قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ

Views: 64ابو ظہبی ؛عید الاضحیٰ پر متحدہ عرب امارات میں 2 ہزار سے زائد قیدیوں کو رہا کیا جائے گا. عید الاضحیٰ پر متحدہ عرب امارات میں جیلوں سے 2 ہزار سے زائد قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا…

صدر ٹرمپ نے12 ممالک پر مکمل سفری پابندیاں عائد کر دیں

Views: 50واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نیا صدارتی حکمنامہ جاری کرتے ہوئے 12 ممالک پر مکمل سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں، جبکہ 6 ممالک کو جزوی پابندیوں کی زد میں لایا گیا ہے۔ تاہم ابتدائی مرحلے میں پاکستان…

سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد کو امریکا نے ویٹو کر دیا

Views: 32نیویارک:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں فوری، غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی اور انسانی امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی کے مطالبے پر مبنی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا۔ قرارداد کے حق میں 15 رکنی…

حج کا رُکن اعظم وقوفِ عرفہ آج ادا ہوگا، دنیا بھر سے لاکھوں فرزندانِ توحید میدانِ عرفات پہنچ گئے

Views: 50مکہ مکرمہ:حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا، ایک لاکھ 15 ہزار پاکستانیوں سمیت لاکھوں عازمین منی میں قیام کے بعد آج صبح میدان عرفات پہنچ رہے ہیں جہاں مسجد نمرہ میں خطبہ حج سنیں…

ٹرمپ کے فون پر ’’نریندر سرنڈر‘‘ کر کے ہدایات کو تسلیم کیا گیا، راہول گاندھی کی سخت تنقید

Views: 35راولپنڈی:آپریشن سندور کی ناکامی، مودی سرکار کی ناقص خارجہ پالیسی اور دفاعی حکمت عملی پر کانگریس لیڈر راہول گاندھی شدید برہم ہوگئے۔ کانگریس رہنما راہول گاندھی نے اپنے حالیہ خطاب میں مودی کی ناکام حکمت عملی پر سوالات اٹھاتے…

پاکستان سے بدترین شکست؛ بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے فوج کی نااہلی کا پول کھول دیا

Views: 35پاکستان سے جنگ میں بدترین شکست پر بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے اپنی ہی فوج کی نااہلی کا پول کھول دیا۔ بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف (CDS) جنرل انیل چوہان نے اعتراف کیا ہے کہ حالیہ آپریشن سندور…

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ کی صداؤں کے ساتھ مناسک حج 1446ھ کا آغاز ہو گیا

Views: 46مکہ مکرمہ:لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ کی روح پرور صداؤں کے ساتھ مناسکِ حج 1446ھ کا باقاعدہ آغاز آج 8 ذوالحجہ کو ہو رہا ہے۔۔ پاکستان سمیت دنیا بھر کے لاکھوں عازمینِ حج منیٰ میں قائم دنیا کی سب سے بڑی…

لندن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والا ملعون عدالت سے مجرم قرار

Views: 35لندن : برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ترک قونصل خانے کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے ملعون شخص کو عدالت نے مجرم قرار دے کر 240 پاؤنڈ (تقریباً 325 ڈالر) جرمانہ کر دیا ہے۔ ویسٹ منسٹر…

مودی سرکار کی بدترین غفلت؛ 36 لاکھ سے زائد بھارتی سیلاب سے متاثر

Views: 50بھارت میں بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار کی غفلت کے نتیجے میں 36 لاکھ سے زائد بھارتی عوام سیلاب سے متاثر ہو گئے۔ مودی سرکار آسام سمیت شمال مشرقی بھارت میں شدید بارشوں اور سیلاب کی…