بین الاقوامی خبریں
فرانسیسی فوج کے 2 رافیل طیارے فضا میں ایک دوسرے سے ٹکراگئے؛ ہلاکتیں
Post Views: 11 پیرس: فرانس میں سینٹ ڈیزیئر فوجی تنصیب سے اُڑان بھرنے والے دو رافیل طیارے معمول کی تربیتی پرواز کے دوران فضا میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں طیاروں میں آگ بھڑک اُٹھی۔ عالمی خبر رساں ادارے…
بھارت کے یومِ آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے
Post Views: 12 سرینگر: آج 15 اگست کو بھارت کے یومِ آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے غیور اور بہادر عوام یومِ سیاہ منا رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت قیادت کی کال پر مقبوضہ وادی میں…
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا، امریکی میڈیا
Post Views: 14 واشنگٹن / ریاض: سعودی ولی عہد اور وزیراعظم محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی میگزین پولیٹیکو کی رپورٹ کے مطابق محمد بن سلمان نے امریکی کانگریس کے ارکان سے گفتگو میں…
امریکی وزیر خارجہ اور ٹیکساس کے کانگریس مین کی یومِ آزادیٔ پر پاکستانیوں کو مبارک باد
Post Views: 13 واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ اور ٹیکساس کے کانگریس مین نے یوم آزادی پر دنیا بھر میں پاکستانیوں کو مبارک باد دی ہے۔ 14 اگست یوم آزادیٔ پاکستان کے موقع پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی جانب…
مقبوضہ کشمیر؛ سرچ آپریشن میں بھارتی فوج کا کیپٹن فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
Post Views: 11 سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں ملٹری آپریشن کے لیے جانے والی بھارتی فوج کی پارٹی کو شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈا کے ایک جنگل…
بنگلادیش؛ عدالت کے حکم پر شیخ حسینہ کیخلاف قتل کی تحقیقات کا آغاز
Post Views: 13 ڈھاکا: بنگلا دیش کی عدالت نے ایک شہری کی درخواست پر مستعفی وزیراعظم شیخ حسینہ، سابق وزیر داخلہ، عوامی لیکگ کے مقامی رہنما اور 4 پولیس افسران کے خلاف قتل کے مقدمے پر تحقیقات کا حکم دیدیا۔…
ایران آئندہ 24 گھنٹے میں اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے، برطانوی میڈیا کا دعویٰ
Post Views: 11 لندن: برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کے لیے آئندہ 24 گھنٹے میں اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں…
ترکیہ میں مسجد کے باہر چاقو بردار شخص کا راہگیروں پر حملہ؛ 7 افراد زخمی
Post Views: 10 انقرہ: ترکیہ میں ایک مسجد کے باہر ہیلمٹ اور بلٹ پروف جیکٹ پہنے ایک نقاب پوش نے راہگیروں پر چاقو سے حملہ کیا اور اس کو ایکس پر لائیو نشر بھی کیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے…
بھارتی میڈیا نے امریکا سے متعلق والدہ کا بیان غلط منسوب کیا؛ بیٹا حسینہ واجد
Post Views: 12 واشنگٹن: بنگلادیش کی مستعفی وزیراعظم اور مستقل بنیادوں پر کسی دوسرے ملک میں پناہ کی متلاشی شیخ حسینہ واجد کے بیٹے صجیب واجد نے اپنی والدہ کے امریکا کے خلاف بیان کا ملبہ بھارتی میڈیا پر ڈال…
حماس کا قاہرہ مذاکرات میں وفد نہ بھیجنے کا فیصلہ
Post Views: 10 غزہ: اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ بندی کے لیے ہونے والے قاہرہ مذاکرات میں حماس نے اپنا وفد نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مذاکرات میں وفد کی شرکت کو 2…