بین الاقوامی خبریں
اسرائیل کی لبنان پر بمباری، 47 افراد شہید
Post Views: 18 اسرائیل کی لبنان کے مشرقی حصے پر حملے میں 47 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسز نے لبنان اور شام کے سرحدی علاقے میں اندھا دھند بمباری کی جس کے نتیجے…
امریکا میں ’بم طوفان‘ نے تباہی مچا دی، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک
Post Views: 17 واشنگٹن:امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہو گئے ہیں شدید طوفان کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور متعدد گھر تباہ ہوگئے ہیں،…
نریندر مودی خالصتان رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے باخبر تھے: کینیڈین اخبار
Post Views: 17 کینیڈا میں گزشتہ برس قتل کیے گئے علیحدگی پسند سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کے شواہد ملے تھے اور اب مودی کا تعلق بھی سامنے آگیا۔ کینیڈا…
بچوں کا عالمی دن: غزہ میں ہر 30 منٹ میں ایک بچہ شہید ہورہا ہے
Post Views: 18 غزہ اور لبنان میں جاری بچوں کے قتل عام کے دوران اقوام متحدہ کے زیر اہتمام دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ہر سال 20 نومبر کو…
بنگلادیش میں ڈینگی سے اموات، پاکستان نے مدد کی پیشکش کردی
Post Views: 18 پاکستان نے بنگلا دیش کو ڈینگی کی وبا سے نمٹنے میں مدد کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ ڈینگی کی وجہ سے بنگلا دیش میں رواں سال 400 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز…
برازیل میں G20 سربراہی اجلاس؛ غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کی اپیل
Post Views: 17 برازیل کے دارالحکومت میں دنیا کی بڑی معیشت کے حامل 20 ممالک کی تنظیم جی-20 کے سربراہی اجلاس کا آج دوسرا اور آخری روز ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اجلاس میں جاپان کے وزیراعظم اِشیبا…
اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں 5 شہید، حزب اللہ کا تل ابیب پر میزائل حملہ
Post Views: 16 اسرائیل کی لبنان پر بمباری میں خاتون سمیت 5 افراد شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی کے جنگی طیاروں نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے مرکزی علاقے کو نشانہ بنایا۔ بمباری سے خاتون سمیت 5 افراد…
سعودی عرب؛ رواں برس 21 پاکستانیوں سمیت 101 غیر ملکیوں کے سرقلم
Post Views: 18 سعودی عرب میں رواں برس 274 افراد کو پھانسی دی جاچکی ہے جن میں 100 سے زائد غیرملکی شامل ہیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق رواں برس 274…
غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں پلاٹون کمانڈر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاک
Post Views: 18 غزہ کے شمالی کے علاقے میں حماس کے ساتھ دو مختلف مقامات پر جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کا پہلا اہلکار بیت لاہیا…
حزب اللہ کے اسرائیل پر ڈرون حملے جاری
Post Views: 16 تل ابیب: لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں جبکہ حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر ڈرون حملے بھی کیے گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے داغے…