بین الاقوامی خبریں

اس کیٹا گری میں 1200 خبریں موجود ہیں

بنگلادیش؛ برطرف انٹیلی جنس چیف بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے طیارے سے گرفتار

Post Views: 17 ڈھاکا: بنگلادیش میں گزشتہ روز عہدے سے ہٹائے گئے انٹیلی جنس چیف میجر جنرل ضیاء الحسن کو طیارے سے گرفتار کرکے اتار کر ڈھاکا چھاؤنی منتقل کردیا گیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا ایئرپورٹ کے رن وے…

بھارت کی اسٹاک مارکیٹ کریش، سرمایہ کاروں کےاربوں روپے ڈوب گئے .

Post Views: 18 بھارت کی اسٹاک مارکیٹ کریش، سرمایہ کاروں کےاربوں روپے ڈوب گئے . امریکہ میں اقتصادی بحران کا خدشہ کے پیش نظر بھارتی اسٹاک مارکیٹ میں کہرام مچ گیا بامبے اسٹاک ایکسچینج کا 30 شیئرز والا سینسیکس 1500…

بنگلا دیشی صدر نے طلبا تحریک کے مطالبے پر پارلیمنٹ تحلیل کردی

Post Views: 44 ڈھاکا: بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین نے آرمی قیادت سے ملاقات کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کوٹا سسٹم اور امتیازی سلوک کے خلاف شروع ہونے والی طلبا تحریک کے رہنماؤں…

بنگلہ دیشی فوج میں اکھاڑ پچھاڑ؛ انٹیلیجنس چیف جنرل ضیا ملازمت سے فارغ

Post Views: 18 ڈھاکا: شیخ حسینہ واجد کے استعفے اور بھارت روانگی کے بعد بنگلادیشی فوج میں اعلیٰ عہدوں پر بڑے پیمانے پر ردّ وبدل کی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیشی فوج میں بڑے پیمانے پر…

حسینہ واجد مستعفی؛ بنگلا دیشی صدر کے حکم پر خالدہ ضیا رہا

Post Views: 17 ڈھاکا: بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین کے حکم پر سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی اسیر رہنما 78 سالہ خالدہ ضیا کو رہا کردیا گیا۔ سابق وزیراعظم خالدہ ضیا بنگلا دیش میں شیخ حسینہ واجد…

بنگلادیش میں عوامی لیگ کے رہنما کا ہوٹل نذرِآتش؛ 24 ہلاکتیں اور 150 زخمی

Post Views: 18 ڈھاکا: بنگلادیش کے شہر جیسور میں مشتعل مظاہرین نے ایک ہوٹل کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 24 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ہوٹل…

بنگلہ دیشی وزیر بھارت فرار ہوتے ہوئے ایئرپورٹ سے گرفتار

Post Views: 18 ڈھاکا: بنگلہ دیش میں طلبا تحریک کے نتیجے میں وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا تختہ الٹنے کے بعد سابق وزرا اور افسران کی پکڑدھکڑ شروع ہوگئی۔ڈھاکا ٹریبیون کے مطابق حال ہی میں برطرف ہونے والی عوامی لیگ…

بنگلادیش؛ طلبا کے مطالبے پر ڈاکٹر یونس عبوری حکومت کا چیف ایڈوائزر بننے پر آمادہ

Post Views: 14 ڈھاکا: نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات پروفیسر محمد یونس نے بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد کے مستعفی ہونے آرمی چیف کے عبوری حکومت کے قیام اعلان کے بعد طلبا تحریک کی تجویز پر ملک کی قیادت کرنے پر…

شیخ حسینہ واجد خفیہ مقام پر منتقل، برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک بھارت میں رہنے کا فیصلہ

Post Views: 18 نئی دہلی: بھارت نے برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک بنگلا دیش کی مستعفی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو خفیہ مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ شیخ حسینہ واجد کے بھارتی شہر اگرتلہ پہنچنے سے کچھ…

بنگلادیش میں مشتعل عوام نے شیخ مجیب کا مجسمہ گرادیا؛ کالک بھی مل دی

Post Views: 20 ڈھاکا: بنگلا دیش میں عوامی احتجاج پر وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفی دیدیا جس کے بعد ان کے والد شیخ مجیب الرحمان کے مجسموں کو گرا دیا گیا اور تصاویر پر کالک مل دی گئی۔ سوشل…