بین الاقوامی خبریں
غزہ میں حماس کیساتھ جھڑپ میں پلاٹون کمانڈر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاک
Post Views: 20 غزہ کے شمالی کے علاقے میں حماس کے ساتھ دو مختلف مقامات پر جھڑپوں میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کا پہلا اہلکار بیت لاہیا…
حزب اللہ کے اسرائیل پر ڈرون حملے جاری
Post Views: 18 تل ابیب: لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں جبکہ حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر ڈرون حملے بھی کیے گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے داغے…
بھارت کے اسپتال میں آگ لگنے سے 10 نومولود بچے ہلاک
Post Views: 20 بھارتی ریاست اترپردیش کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 10 نومولود بچے ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر جھانسی کے ایک اسپتال کے نومولود بچوں کے لیے بنائے گئے انٹینسیو کئیر یونٹ…
منی پور فسادات میں تیزی، مودی سرکار خاموش
Post Views: 20 بی جے پی حکومت کی بے حسی کے باعث منی پور میں نسلی فسادات عروج پر پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں آتش زنی اور کرفیو سے بدامنی کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، میتی…
اسموگ سے متعلق خط؛ بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کا مریم نواز پر طنز
Post Views: 18 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اسموگ سے متعلق خط لکھنے پر ان کے بھارتی ہم منصب نے طنز کردیا۔ بھارتی پنجاب کے وزیراعلٰی بھگونت مان نے ایک تقریب میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی آلودگی کے حوالے…
لبنان میں حزب اللہ کیساتھ جھڑپ میں 6 اسرائیلی فوجی ہلاک
Post Views: 19 اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اس کے 6 اہلکار حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ جھڑپ اس وقت ہوئی جب برّی کارروائیوں کو وسعت دینے کے…
کابینہ کی تشکیل میں ٹرمپ کی پھرتیاں؛ ایلون مسک سمیت اسرائیل نواز اور سرمایہ کار شامل
Post Views: 19 ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے نومنتخب صدر کا عہدہ 20 جنوری کو اُٹھائیں گے تاہم وہ ابھی سے اپنی کابینہ کی تشکیل کے سلسلے میں بہت تیزی سے تقرریاں کر رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…
موسمیاتی تبدیلیوں سے نہ نمٹا گیا تو قیمت پوری انسانیت کو ادا کرنا پڑے گی، انتونیو گوتیرس
Post Views: 18 اقوامِ متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے دنیا بھر کو فنڈنگ کرنا ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آذربائیجان میں ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں پر عالمی کانفرنس…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری؛ شہادتیں 3 ہوگئیں
Post Views: 16 قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع سوپور کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے 2 روز سے محاصرہ کر رکھا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع سوپور میں…
اسرائیل کے غزہ اور لبنان پر حملوں میں 59 افراد شہید
Post Views: 14 اسرائیل فوج کے غزہ اور لبنان پر حملوں میں 59 افراد شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز کی شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ پربمباری کے نتیجے میں 36 فلسطینی شہید ہوگئے۔ شہدا میں…