شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے مزید پڑھیں

ہنگو: آپریشن کے دوران 9 دہشت گرد ہلاک، ڈی پی او سمیت 3 پولیس افسران زخمی

ہنگو میں زرگری میں فورسز نے بڑا آپریشن کیا جس کے دوران 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جب کہ ملزمان کی فائرنگ سے 3 پولیس افسران زخمی ہوگئے۔ ہنگو کے علاقے زرگری شناواری میں دہشت گردوں کی موجودگی مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لیے

پاک فضائیہ کے طیاروں نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں عالمی اعزاز جیت لئے۔ معرکہ حق میں بھارتی فضائیہ کو سبق سکھانے والے پاک فضائیہ کے JF-17C بلاک III طیارے نے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو 2025 میں اعلیٰ مزید پڑھیں

تاجروں کی ہڑتال؛ اسلام آباد کے علاوہ ملک بھر میں جزوی و مکمل شٹرڈاؤن

اسلام آباد، کراچی، لاہور؛ تاجروں کی کال پر ہڑتال کے معاملے میں آج اسلام آباد کے سوا ملک بھر میں جزوی اور مکمل ہڑتال جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کو دیے گئے اضافی اختیارات کے خلاف ہڑتال مزید پڑھیں

اہم پارٹی اجلاس؛ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز مری پہنچ گئے

ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا اہم اجلاس آج مری میں ہوگا، جس کے لیے وزیراعظم شہباز شریف ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف مری پہنچ گئے ۔ ن مزید پڑھیں

پختونخوا اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، اپوزیشن کے 25 نئے ارکان حلف اٹھائیں گے

پشاور:خیبر پختونخوا اسمبلی کا اہم اجلاس کل ہوگا، جس میں اپوزیشن کے 25 نئے ارکان حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کا کل صبح 9 بجے اجلاس منعقد ہوگا، جس میں حزب اختلاف کے ارکان حلف اٹھائیں مزید پڑھیں

پاک بھارت جنگ میں 5 بھارتی طیارے تباہ ہوئے، امریکی صدر ٹرمپ نے تصدیق کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے اندازے کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی حالیہ جنگ کے دوران پانچ بھارتی جنگی طیارے مار گرائے گئے تھے۔ وائٹ ہاؤس میں ریپبلکن اراکینِ کانگریس سے خطاب مزید پڑھیں

معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر آئی ایس پی آر نے ڈاکومنٹری ریلیز کردی

معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر آئی ایس پی آر نے ڈاکومنٹری ریلیز کردی حقائق پر مبنی ڈاکومنٹری کو ناظرین کی جانب سے سراہا جا رہا ہے، ریلیز ڈاکومنٹری کو معرکہ حق کے تمام واقعات کو ترتیب کے ساتھ بیان مزید پڑھیں

کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل: 2 سرکاری افسر، 3 ٹھیکیداروں سمیت اہم ملزمان گرفتار

نیب نے 40ارب روپے کے کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں اہم ملزمان کو گرفتار کرلیا جن میں 2 سرکاری افسر، اور 3 ٹھیکیدار شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کوہستان کرپشن اسکینڈل میں گرفتار ملزمان کو آج احتساب عدالت میں پیش مزید پڑھیں

پاکستانی عملے کے ساتھ بحری جہاز عدم ادائیگیوں کے سبب موزمبیق میں گرفتار

موزمبیق میں ایل پی جی بحری جہاز ’’گیس فالکن‘‘ نومبر 2024 کو مالی واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث تحویل میں لیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق موزمبیق میں ایل پی جی لے جانے والا بین الاقوامی بحری جہاز “گیس مزید پڑھیں