پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8107 خبریں موجود ہیں

عام انتخابات: سوشل میڈیا پر سرکاری ملازمین کی تصاویر شیئر کرنے والوں کو مثالی سزا دی جائے گی، وزیر اعظم

Views: 33 اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارمز پر الیکشن میں ڈیوٹیز دینے والے سرکاری ملازمین کی تصاویر اور ڈیٹا شیئر کرنے پر سختی سے ردعمل دیا اور انہیں سخت سزائیں دینے کا…

افسوس ہے کہ قابل افراد کو سیاست سے نکالا جا رہا ہے، صدر مملکت

Views: 29اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ’’قابل افراد کو سیاست سے نکالنے پر افسوس‘‘ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مینڈیٹ کا احترام ، سیاسی شمولیت یقینی بنانا ناگزیر ہے، اگر نظام پر نوجوانوں کا…

گوجرانوالہ: پولنگ افسر کا الیکشن میں دھاندلی کا اعترافی بیان سامنے آگیا

Views: 34گوجرانوالہ: این اے 79 گوجرانوالہ میں تعینات پولنگ آفیسر طاہر ابرار کا الیکشن میں دھاندلی کا اعترافی بیان سوشل ویڈیو پر وائرل ہوگیا۔ وائرل ویڈیو میں طاہر ابرار کا کہنا تھا کہ جان میں نے اللہ کو دینی ہے…

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کی ضمانت منظور

Views: 28لاہور / اسلام آباد: پی ٹی آئی کی خاتون کارکن صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض کی ضمانت منظور ہوگئی زرائع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں اس حوالے سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی جس میں جسٹس عالیہ…

کمشنر راولپنڈی معاملے پر کارروائی جاری ہے، اداروں پر اعتماد کرنا چاہے، وزیر اطلاعات

Views: 28 اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی والے معاملے پر کارروائی جاری ہے، ہمیں اداروں پر اعتماد کرنا چاہے۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

ریپ ملزمان کو سرعام پھانسی کا بل مسترد، پی پی اور ن لیگ کی مخالفت، پی ٹی آئی تقسیم

Views: 28اسلام آباد: ریپ ملزمان کو سرعام پھانسی دینے سے متعلق بل سینیٹ سے مسترد کر دیا گیا، 14 ارکان نے سرعام پھانسی کے سزا کے حق جبکہ 24 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ جماعت اسلامی کی جانب سے جنسی…

تحریک انصاف کا سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان

Views: 33اسلام آباد: پی ٹی آئی نے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان کردیا، بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے امیدوار قومی، پنجاب اور خیبرپختون خوا اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کریں گے۔ اس…

بلوچستان کے بعد سندھ میں تیل و گیس کے مزید ذخائر دریافت

Views: 33کراچی: سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے جب کہ گزشتہ دنوں بلوچستان کے ضلع کوہلو سے بھی گیس کے ذخائر دریافت ہوئے تھے۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی کی جانب سے بتایا گیا ہے…

ن لیگ نے جعلی بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی ویڈیو کو فراڈ قرار دیدیا

Views: 35مسلم لیگ ن کی جانب سے جعلی بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی ویڈیو کو فراڈ قرار دے دیا گیا ہے۔ ترجمان مسلم لیگ ن پنجاب عظمیٰ بخاری نے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے…

اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل

Views: 32اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیگی امیدوار طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور آئی پی پی کے امیدوار راجہ خرم نواز کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل کر دیے۔ ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف شعیب…